Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(جموں کشمیر کیلئے ڈسٹرکٹ ایکسپورٹ منصوبوں کی شروعات)

by Online Desk
17 جولائی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں تعمیر و ترقی کے نئے نئے منصوبے باندھے جارہے ہیں اور بیرونی سرمایہ کاری کے لئے راہیں تلاش کی جارہی ہیں تاکہ یہاں معاشی خوشحالی اور اقتصادی استحکام میں اضافہ ہوسکے ۔گذشتہ برس لیفٹننٹ گورنر جب متحدہ عرب امارات کے دورے پر گئے تو انہوں نے وہاں کے سرکردہ تاجروں اور صنعت کاروں کو جموں کشمیر میں صنعتیں قایم کرنے اور یہاں سرمایہ کاری کرنے پر آمادہ کیا تھا جنہوں نے اس موقعے پر اعلان کیا کہ وہ کشمیر میں نہ صرف سرمایہ کاری کرینگے بلکہ صنعتیں بھی قایم کریں گے ۔اس بارے میں آہستہ آہستہ پیش رفت ہورہی ہے ۔جبکہ ان ہی دنوں لیفٹننٹ گورنر اور مرکزی وزیر مملکت براے صنعت و حرفت نے جموں کشمیر کے لئے ڈسٹرکٹ ایکسپورٹ منصوبوں کی نقاب کشائی ۔اس موقعے پر بتایا گیا کہ جموں کشمیر کے ہر ضلع میں مقامی مصنوعات کی عالمی سطح پر لے جانے کی صلاحیت موجودہے ۔اس موقعے پر تقریب سے خطاب کرتے ہوے منوج سنہا نے کہا کہ جموں کشمیر میں کئی تقابلی فواید ہیں جیسے آب و ہوا اور بھر پور آرٹ اینڈ کرافٹ کلچر اپنی تیزی سے بڑھتی ہوئی معشیت ،وسیع مارکیٹ اور صنعتی بنیادوں سے جموں کشمیر میں برآمدی ماحولیا تی نظام کی ایک مضبوط عمارت کی تعمیر کے لئے پرعزم ہے ۔ایل جی نے بتایا کہ تمام اضلاع میں ادارہ جاتی میکا نزم بنایا گیا ہے تاکہ بر آمدات کو فروغ دیا جاسکے ۔ا س سے ایسا لگتا ہے کہ حکومت اب لوگوں کو زیادہ سے زیادہ پرائیویٹ سیکٹر کی طرف راغب کرنے کی کوشش کرنا چاہتی ہے تاکہ پڑھے لکھے بیروز گار نوجوان نوکری لینے والے نہیں بلکہ نوکری دینے والے بن سکیں ۔حکومت نے فوج میںبھرتی کے لئے اگنی پتھ اور اگنی ویر جیسی سکیمیں متعارف کرکے نوکریاں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ ایک تو فوج میں نیا خون بھر تی ہوسکے دوسری سب سے بڑی اہم وجہ بیروزگاروں کو حکومت کی طرف سے تھوڑی سی رعایت مل سکے ۔اسی طرح ایل جی انتظامیہ نے یہاں سیاحتی شعبے کو مزید مستحکم بنانے اور اس کے ذریعے زیادہ سے زیادہ روزگار کے وسایل پیدا کرنے کو ترجیح دی ہے اس اقدام کے تحت گھر وں میں سیاحوں کو قیام و طعام کی سہو لیات فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جسے عنقریب عملی جامہ پہنایا جاے گا اس سکیم کے تحت جولوگ ہوم سٹے سکیم کو اپنا کر اس کے تحت سیاحوں کو اپنے گھروں میں قیام و طعام کی سہولیات فراہم کرینگے انہیں حکومت کی طرف سے تھوڑی بہت مراعات بھی دی جاینگی۔اس سے کیا ہوگا سیاح خود اپنے ہی گھروں جیسا ماحول پاینگے اور انہیں یہاں کے تہذیب و تمدن ،آرٹ اور کلچر کے علاوہ کشمیر کے رہن سہن ،لباس اور کھانے پینے کی عادات کا بخوبی او ر اچھی طرح سے پتہ چل سکتا ہے ۔اسی طرح بیرون سرمایہ کاری سے بہتیرے نوجوانوں نے کافی امیدیں وابستہ کررکھی ہیں اور انہیں اس بات کا یقین ہے کہ جب حکومت کوئی بھی نئی سکیم معرض وجود میں لائے گی اس سے لوگوں اور خاص طور پر بیروزگار نوجوانوں کے لئے روزگار کے نئے نئے وسایل پیدا ہوسکتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
گانگو پلوامہ میں پولیس و سی آر پی ایف کی مشترکہ ناکہ پارٹی پر مسلح جنگجوﺅںکی فائرنگ

گانگو پلوامہ میں پولیس و سی آر پی ایف کی مشترکہ ناکہ پارٹی پر مسلح جنگجوﺅںکی فائرنگ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جموں کشمیر کیلئے ڈسٹرکٹ ایکسپورٹ منصوبوں کی شروعات)

17 جولائی 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d