Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہر گھر نل نہیں ہر گھر پانی پہنچنا چاہئے

by Online Desk
16 جولائی 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وادی کشمیر میں لوگوں کو جہاں پینے کے صاف پانی کی سخت قلت پائی جاتی ہے وہیں پر مرکزی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سال 2023میں جموں کشمیر کے ہر گھر میں نل کے ذریعے جل یعنی پانی پہنچانے کی کو شش کی جاے گی ۔اس بات کا انکشاف کرتے ہوے مرکزی وزارت نے کہا کہ ہر گھر میں نل کے ذریعے جل پہنچانے کے لئے جموں کشمیر میں خاص اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اور اب تک ضلع سرینگر اور ضلع گاندربل میں اس سلسلے میں سو فی صد ہدف حاصل کرلیا گیا ہے ۔ہر گھر نل لگانے سے پانی کا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا ہے بلکہ ہر گھر پانی پہنچانے کا منصوبہ ہونا چاہئے ۔ نل ہونے کے باوجود اگر نل پینے کے پانی سے خالی رہیں گے تو اس بہتر ہے کہ نل کے بغیر ہی لوگ گزارہ کریں۔سرکاری طور پر بتایا گیا کہ جل جیون مشن کے تحت جموں کشمیر کو مجموعی طور پر 9289.15کروڑ کی رقم مختص کی گئی ہے ۔جبکہ اس سے قبل گزشتہ برس یعنی سال 2021-22میں 2747کروڑ کی رقم مختص کی گئی تھی ۔لیکن موجودہ بجٹ گذشتہ دو برسوں کے بجٹ کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہے ۔یہ بجٹ اس لئے زیادہ رکھا گیا ہے تاکہ ہر گھر کو نل کے ذریعے پانی بہم پہنچایا جاسکے ۔چنانچہ جیسا کہ اوپر اس کا تذکرہ کیاجاچکا ہے کہ سرینگر اور گاندربل اضلاع میں سو فی صد گھرانوں کو نل کے ذریعے پانی بہم پہنچانے کا کام مکمل کیا گیا ہے ۔حکومت یہ دعوے کررہی ہے کہ اس مشن کے تحت ضلع سرینگر اور گاندربل میں سو فی صد ہدف حاصل کرلیا گیا ہے صحیح ہوسکتا ہے لیکن زمینی طور پر ابھی بھی اس بارے میں بہت کچھ کرنا باقی ہے ۔ہر گھر میں نل موجود ہوسکتا ہے لیکن کیا ان میں پانی آتا بھی ہے یہ دیکھنا سب سے زیادہ ضروری ہے ۔اس وقت شہر کے بہت سے ایسے علاقے میں جن میں پینے کے پانی کی شدید قلت پائی جاتی ہے ۔ اسلئے ضرورت اس بات کی ہے کہ پانی کی فراہمی کا نظام موثر بنایا جاے اور اگر پانی مسلسل فراہم کرنے میں کوئی اڑچن آتی ہو یا کوئی تیکنیکی مسلہ درپیش ہو تو صارفین کو یہ بتایا جانا چاہئے کہ پانی کی فراہمی کس ٹایم اور کتنی مدت تک متاثر رہے گی لوگ اسی حساب سے گھروں میں پانی کا ذخیرہ کرینگے لیکن محکمے کی طرف سے بنا شیڈول پانی کی فراہمی روک دی جاتی ہے جس سے لوگوں کو زبردست مشکلات پیش آتی ہین ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
کورونا کی نئی لہر سے نمٹنے کی تیاریاں ہیں، امریکی پریشان نہ ہوں : بائیڈن

بائیڈن عرب سمٹ میں اسرائیل کی شمولیت کیلئے پرامید

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

ہر گھر نل نہیں ہر گھر پانی پہنچنا چاہئے

16 جولائی 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d