Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(صرف ایک سال میں دو کروڑ سیاحوں کی آمد)

by Online Desk
31 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرکاری اعداد و شمار سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ سال 2023جس کا کل آخری دن تھامیں دو کروڑ کے لگ بھگ سیاحوں سے کشمیر کی سیر کی جوکہ ایک ریکارڈ ہے ۔جبکہ اس سے قبل یعنی سال 2022میں ایک کروڑ اسی لاکھ سیاح کشمیر کی سیر کرچکے ہیں ۔کشمیر قدرتی حسن و جمال سے مالا مال ہونے کے باعث سیاحوں کی کشش کا باعث بن رہا ہے جس کی بنا پر دنیا بھر کے سیاح یہاں کی سیر و تفریخ کو اولین ترجیح دے رہے ہیں ۔خاص طور پر سال 2019کے بعد تو وادی ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی کشش بنتی جارہی ہے اور زیادہ سے زیادہ سیاحوں کی آمد نے یہاں کے ٹوارزم سیکٹر کو نئی جلا بخشی ہے ۔سال 2023شعبہ سیاحت کے لئے ایک غیر معمولی اور مثالی سال رہا ہے کیونکہ اس سال کے دوران دو کروڑ سے زیادہ سیاح وادی کشمیر کی سیر کو آئے اور یہاں کے قدرتی نظاروں ،بہتے جھرنوں ،بل کھاتی ندیوں ،لہلاتے کھیتوں ،جھیلوں کے بلوریں پانیوں ،سرسبز مرغزاروں اور آسمان سے باتیں کرتی ہوئی برفانی چوٹیوں سے لطف ہوگئے ۔واپس اپنی ریاستوں اور ملکوں میں جاکر سیاح کشمیر کی خوبصورتی کے گیت گاتے ہیں ۔جب یہ حال ہے تو محکمہ سیاحت کو چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو یہاں کی سیاحت کی جانب راغب کروانے کیلئے مزید اقدامات کرے ۔اگرچہ محکمے نے سیاحتی مقامات کو جاذب نظر بنانے کیلئے پہلے ہی بہت سا کام کیا ہے ۔سیاحوں کی سہولیات کیلئے ہر سیاحتی مقام پر باتھ روم تعمیر کئے گئے ۔سیاحتی مقامات پر پارکنگ کا معقول انتظام کیا گیا اور باغوں کو مزید خوبصورتی عطا کرنے کیلئے جدید قسم کے پھول اور پھل دار درخت لگائے گئے ۔شہر سرینگر میں باغ گل لالہ سیاحوں کی توجہ کا اہم مرکز بنتا جارہا ہے اور صرف ایک ماہ کے دوران اس باغ کی تقریباً تین لاکھ سیاحوں نے سیر کی چونکہ گل لالہ باغ کی عمر صرف ایک ماہ ہی ہوتی ہے یہاں سیاحوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کا بہت زیادہ رش رہتا ہے ۔جو دل بہلانے کے لئے اس خوبصورت ترین باغ کی سیر کے لئے آتے ہیں اور یہاں کی خوبصورتی کو عکس بند کرکے باغ میں گذارے پلوں کو دوام بخشتے ہیں ۔ سال 2023میں اس باغ میں مزید سات لاکھ گل لالہ کے پھول نصب کئے گئے ۔ اپریل مئی کے دوران باغ گل لالہ میں سیاحوں کا بھاری رش باغ کی سیر کرنے کے لئے یہاںمتوقع ہے ۔محکمہ اس باغ کی تزئین کاری کی طرف خصوصی توجہ دے رہاہے ۔فور شور روڈ پر کچھ ایکو پارکوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جو محکمے کا مستحسن قدم قرار دیا جاسکتاہے ۔ان پارکوں سے فور شور روڈ کی خوبصورتی اور اہمیت دوبالا ہوکر رہ گئی ہے ۔شالیمار باغ کے سامنے تیل بل نالے کو جس انداز سے سجایا سنواراجارہا ہے اور ابھی سے اس بات کی طرف اشارہ کررہا ہے کہ آنے والے ایام کے دوران یہ نالہ کس قدر خوبصورت بن کر سیاحوں کو اپنی جانب راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتاہے ۔سال 2024کے دوران امید ہے کہ اس سال دوگنی تعداد میں سیاح یہاں کی سیر کرنے کیلئے آسکتے ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
وادی میں گہری دھند سے اہلیان کشمیر کو نجات ملی

وادی میں گہری دھند سے اہلیان کشمیر کو نجات ملی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(صرف ایک سال میں دو کروڑ سیاحوں کی آمد)

31 دسمبر 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d