Daily Aftab
3 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(جی 20اجلاس ۔۔۔اہمیت اور افادیت)

by Online Desk
10 مئی 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

قوموں اور ملکوں کے درمیان اتحاد کی بہت سی مثالیں سامنے ہیں ۔اس اتحاد سے ہر ملک کو آگے بڑھنے اور ترقی کے منازل طے کرنے میں مدد ملتی ہے ۔موجودہ دور میں بھی شدید اختلافات کے باوجود ملکوں اور قوموں کا اتحاد برابر قایم ہے اور یہ مختلف فورموں کی صورت میں ہمارے سامنے موجود ہے ۔جب بھی ان ملکوں کو کوئی مسلہ درپیش ہوتا ہے یا کوئی مشکل آن پڑتی ہے تو دوسرے دوست ممالک فوری طور اس کی مدد کیلئے آگے بڑھتے ہیں ۔ملکوں کے درمیاں اتحاد کے نتیجے میں بہت سے کار آمد فورم وجو د میں لائے گئے ہیں جو کافی متحرک ہیں اور جن کی کارکردگی اطمینان بخش قرار دی جاسکتی ہے ۔ان ہی فورموں میں جی 20نام کا ایک فورم بھی جس کی صدارت اس وقت بھارت کے پاس ہے اور جس کا ایک اجلاس 22مئی سے 24مئی تک سرینگر میں ہوگا وجود میں لایا گیااس اجلاس میں فورم سے وابستہ 20ملکوں کے مندوبین کی شرکت متوقع ہے ان کا تعلق سیاحت سے ہے ۔سرینگر میں منعقد ہونے والا اجلاس محض مندوبین کی سیر و تفریخ اور کھانے پینے تک محدود نہیں ہوگا بلکہ اس میں اس خطے یعنی جمون کشمیر میں معاشی استحکام کیلئے ممبر ملکون کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات پر غور و خوض کے بعد اہم فیصلے کئے جاینگے جیسا کہ سرکاری طور پر ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس اجلاس میں کشمیر میں سیاحت کو بڑھاوا دینے اور سرمایہ کاری اہم موضوعات ہونگے اور اجلاس صرف قرار دادوں تک ہی محدود نہیں ہوگا بلکہ اس اجلاس میں پاس کی جانے والی قرار دادوں کو عملانے کے لئے فورم ہر ممکن اقدامات کرے گا۔جانکارحلقوں کے مطابق جہاں تک سیاحت کا تعلق ہے تو جموں کشمیر میں اس سیکٹر سے وابستہ افراد کی مالی حالت کافی مضبوط مستحکم ہوگی ۔عالمی سطح پر کشمیر کو ٹوارزم کے حوالے سے متعارف کرنے سے دنیا بھر کے ممالک سے لوگ یعنی سیاحوں کی جوق در جوق آمد متوقع ہے ۔اگرچہ ماضی میں بھی مختلف بیرون ممالک سے وابستہ سیاح یہاں آتے رہے ہیں لیکن اس فورم میں جو دوسرے چھوٹے بڑے ممالک شامل ہیں انہوں نے پہلے ہی اس عزم کا اعادہ کیا ہوا ہے کہ وہ اپنے ملکون کے عوام کو جمون کشمیر کی سیاحت کے لئے خصوصی مراعات فراہم کرینگے تاکہ ان کے لئے کشمیر جانا ماضی کے مقابلے میں آسان ہوگا۔اس وقت بھارت کی طرف سے کئی ملکوں میں جانے کیلئے ویزا وغیرہ کی پابندیاں ختم کردی گئی ہیں اسی طرح اس بات کا بھی امکان ہے کہ کشمیر کی سیاحت کیلئے آنے والے لوگوں کیلئے ویزا کے حصول کیلئے نرمی کی جاے گی۔غرض جی 20اجلاس سے جموں کشمیر اور خاص طور پر وادی میں سیاحت کو کافی فروغ ملے گا اور سرمایہ کاری پر جو ممالک آمادہ ہونگے ان سے بھی بیروزگاری پر کافی حدتک بلکہ بہت زیادہ قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے ۔اس اجلاس میں لئے جانے والے فیصلوں کو جب عملایا جاے گا تو یہاں نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے پڑنے کے بجاے اپنا روزگار خود شروع کرنے کیلئے مواقع فراہم ہونگے جن سے کشمیری نوجوان نوکری لینے والے نہیں بلکہ نوکری دینے والے بن جائینگے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
وسطی ضلع بڈگام میں نقب زنی کے معاملے کو36گھنٹوں کے اندر اندر حل کرنے کادعویٰ

جنگجوﺅں کے دو معاونین گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جی 20اجلاس ۔۔۔اہمیت اور افادیت)

10 مئی 2023
بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں شہری ہلاک
تازہ ترین خبریں

تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس میں دو گروپوں میں فائرنگ

06 جولائی 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d