Daily Aftab
14 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے

by Online Desk
05 اپریل 2023
A A
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بچوں کے پاس بیٹھ کر سگریٹ نوشی سے گریز کیاجائے۔ معالجین
سرینگر/05اپریل///بچوں کے پاس بیٹھ کر سگریٹ نوشی سے پرہیز کرنے کی صلاح دیتے ہوئے ماہرین اطفال نے کہا ہے کہ سگریٹ کا دھواں بچوں کےلئے خطرناک سابث ہوسکتا ہے اور بچوں کے پھیپڑوں کے ذریعے چھاتی تک پہنچنے کی وجہ سے آگے چل کر بچوں کو مہلک بیماریوں میں مبتلاءکرسکتا ہے چائلڈسپیشلسٹ نے کہا ہے کہ بچوں کے پاس بیٹھ کر سگریٹ نوشی نہ کی جائے‘ سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے‘ سگریٹ نوشی کرنیوالے والدین بچوں کا منہ بھی چومتے ہیں تو بھی خطرناک جراثیم سانس کے ذریعے بچوں کو متاثرکرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سی این آئی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ وادی میں سردی کے موسم میں لوگ اپنے گھروں کی کھڑکیاں اور دروازے بند کرکے اند ر بیٹھتے ہیں جس دوران وہ سگریٹ نوشی بھی ان ہی بندکمروںمیں کرتے ہیں جو عام انسان کے ساتھ ساتھ بچوں کےلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سردی کے موسم میں بچوں کو گرم کپڑے استعمال کروائیں ‘رات کو سونے سے قبل بچوں کے پاس بسترکو جھاڑنابھی بچوں کو شدید متاثرکرتاہے اس لئے احتیاط کی جائے کہ بستر جھاڑتے وقت بچوں کو پاس نہ رہنے دیاجائے‘معصوم بچوں کو والدہ کے دودھ کے علاوہ کوئی دوسرا دودھ استعمال نہ کروایاجائے خاص طورپر جو مائیں اپنے بچوں کو بازاری دودھ پلاتی ہیں وہ بچے بے شمار موذی امراض کاشکارہوجاتے ہیں یہ بیماریوں ان بچوں کو بڑے ہونے پر بھی متاثرکرتی ہیں۔انہوں نے مزیدکہا کہ سردی میں بچوں کو معمولی بیماری لاحق ہونے پر فوری اپنے معالج سے رجوع کیاجائے اس موسم میں اکثر بچوں کو نمونیہ‘چھاتی کے مسائل پیداہوجاتے ہیں۔معالجین نے کہا ہے کہ سگریٹ کے دھویں سے چھوٹے بچوں کو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اسلئے بہتر یہی ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کی جائے اور اگر ایسا ممکن نہیں ہوسکتا تو بند کمروں اور بچوں کے نزدیک سگریٹ پینے سے گریز کیا جائے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

آیوشمان بھارت، پوشن ابھیان بیماری میں کمی، انسانی سرمایہ کی تعمیر۔ وزیراعظم مودی

حکومت صحت سہولیات کو نچلی سطح تک بہتر بنانے کے لیے پرعزم

اسی بارے میں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

آیوشمان بھارت، پوشن ابھیان بیماری میں کمی، انسانی سرمایہ کی تعمیر۔ وزیراعظم مودی

24 ستمبر 2025
حکومت صحت سہولیات کو نچلی سطح تک بہتر بنانے کے لیے پرعزم
تازہ ترین خبریں

حکومت صحت سہولیات کو نچلی سطح تک بہتر بنانے کے لیے پرعزم

14 ستمبر 2025
بندر پاکس کی ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ سی ایم او بارہمولہ
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں چکن پوکس کے معاملے ، لوگوں میں خوف و ہراس

14 ستمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
Next Post
دو جنگجو پولیس حراست سے فرار ہونے میں کامیاب

دو جنگجو پولیس حراست سے فرار ہونے میں کامیاب

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے

05 اپریل 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

شاہی درخت کی ختم ہورہی شنہشاہی

11 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d