Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پنچایت سطح پر ہوں گی کوآپریٹو سوسائٹیاں: وزیرداخلہ

by Online Desk
12 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حکومت پنچایت سطح پر کوآپریٹو سوسائٹیوں کو وسعت دینے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔ امت شاہ
کوآپریٹیو اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کو آپریٹیو کے ذریعے زرعی قرضوں کی تقسیم میں گرتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ حکومت پنچایت سطح پر کوآپریٹو سوسائٹیوں کو وسعت دینے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ یہاں دیہی کوآپریٹیو بینکوں کی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ 1992 سے کوآپریٹیو کے ذریعے زرعی قرضوں کی تقسیم میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس پر نیشنل بینک فار ایگریکلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ – نابارڈ کی رپورٹ میں بھی بات کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں 13 کروڑ لوگ پیکس کے ممبر ہیں اور 65 ہزار پی اے سی ایس اچھا کام کر رہے ہیں۔ کسانوں کو پیکس کے ذریعے 2 لاکھ کروڑ روپے کا زرعی قرضہ ملتا ہے، جسے بڑھا کر 10 لاکھ کروڑ روپے کرنے کا ہدف رکھا جانا چاہیے۔کو آپریٹیو کے وزیر نے کہا کہ دیہی کوآپریٹیو بینکوں سے براہ راست کسانوں کو زیادہ سے زیادہ قرض حاصل ہو، اس کے لیے منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ دیہی کوآپریٹیو بینکوں سے کسانوں کو درمیانی اور طویل مدتی قرضے فراہم کرنے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سمت میں تیزی سے کوششیں کی جا رہی ہیں کہ ملک بھر میں پیکس کا مینوئل ہو اور اس حوالے سے 15 دنوں میں فیصلہ کر لیا جائے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے

بھارت اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام میں عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملی ٹینسی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں چل سکتی  /مرکزی وزیر داخلہ
تازہ ترین خبریں

پنچایت سطح پر ہوں گی کوآپریٹو سوسائٹیاں: وزیرداخلہ

12 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
جموں وکشمیر کے ہر گاﺅں کوجلد از جلد او ڈی ایف +بنایا جائے۔ چیف سکریٹری
تازہ ترین خبریں

 سوچھ بھارت مشن کے تحت گاؤں کو ماڈل زمرہ قرار دینے سے پہلے  کوالٹی چیک کو یقینی بنایا جائے۔  چیف سکریٹری

11 اگست 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d