Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اجس بانڈی پورہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے غیر مقامی مزدور کو ہلاک کیا

by Online Desk
12 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ قصبے میں ایک ایس پی او پر بندوق برداروں نے گولیاں چلاکر زخمی کردیا
اجس بانڈی پورہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک غیر مقامی مزدور کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے ۔ جبکہ بجبہاڑہ اننت ناگ میں مسلح افراد نے ایک ایس پی او پر حملہ کرکے اسے زخم کردیا ہے ۔ شمالی کشمیر کے اجس بانڈی پورہ میں نامعلوم بنددوق برداروں نے ایک غیر مقامی مزدور کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ غیر مقامی مزدور کا نام محمد عمریز تھا اور وہ بہار کے مدھے پورہ کا رہائشی تھا اور اس کی عمر 19 سال تھی۔ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بانڈی پورہ کے اجس کے مقام پر پیش آیا۔ گولی لگنے کے بعد مزدور کو اسپتال لے جایا گیا، جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق غیر مقامی مزدور کے قتل کی وارادات جمعہ کو علی الصبح انجام دی گئی۔ اطلاع موصول ہونے پر پولیس موقع پر پہنچی اور حملہ آوروں کی تلاش میں محاصرہ کر کے تلاشی مہم شروع چلائی گئی۔ مقتول عمریز مزدوری کرنے کے لئے کشمیر آیا ہوا تھا۔ بقیہ تفصیل معلوم کی جا رہی ہیں۔یاد رہے کہ وادی کشمیر میں غیر مقامی مزدوروں پر ایک ہفتہ کے دوران یہ دسرا حملہ ہے۔ گزشتہ ہفتہ بہار کے رہنے والے غیر مقامی مزدور محمد ممتاز کو قتل کر دیا گیا تھا۔ ملی ٹینٹوں نے پلوامہ ضلع کے گاڈورہ گاوں میں غیر مقامی مزدور پر دستی بم پھینکا تھا، جس سے اس کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی تھی، جبکہ دیگر دو افراد زخمی ہو گئے تھے۔دریں اثناءجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قصبہ بجبہاڑہ کے کور کدل میں نامعلوم بندوق برداروں نے جمعہ کے روز ایک ایس پی او غلام قادر پر اُس وقت گولیاں چلاکر زخمی کردیا جب وہ دارا شکوہ پارک میں موجود تھا ۔ ایس پی او کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں سے اسے سرینگر منتقل کیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آوروں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع کردی گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملی ٹینسی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں چل سکتی  /مرکزی وزیر داخلہ

پنچایت سطح پر ہوں گی کوآپریٹو سوسائٹیاں: وزیرداخلہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گانگو پلوامہ میں پولیس و سی آر پی ایف کی مشترکہ ناکہ پارٹی پر مسلح جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

اجس بانڈی پورہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے غیر مقامی مزدور کو ہلاک کیا

12 اگست 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d