Daily Aftab
29 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مالی میں دہشت گرد حملہ، 42 فوجی ہلاک

by Online Desk
11 اگست 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بماکو، ۱۱اگست (یو این آئی) مالی کے گاو علاقے میں ٹیسیت قصبے کے نزدیک ایک دہشت گردانہ حملے میں 42 فوجی ہلاک اور 22 دیگر زخمی ہو گئے ۔مالی کی حکومت نے بدھ کو ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ شورش زدہ تین سرحدی علاقے میں گزشتہ اتوار کو ہونے والے حملے کے دوران تقریباً 39 عسکریت پسند بھی مارے گئے تھے ۔ یہ علاقہ مالی، نائجر اور برکینا فاسو کی سرحدوں سے ملتا ہے ۔ بیان میں کہا گیا کہ پرتشدد تصادم کئی گھنٹوں تک جاری رہے ۔ بیان میں حکومت نے دہشت گرد مسلح گروہوں، "شاید آئی ایس جی ایس (اسلامک اسٹیٹ ان گریٹر صحارا)” کے "پیچیدہ اور مربوط حملے ” کی مذمت کی، جس میں ڈرون، توپ خانہ، دھماکہ خیز مواد اور گاڑیوں کے بم استعمال کیے گئے تھے ۔مغربی افریقی ملک مالی کو 2012 سے سیکورٹی، سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا سامنا ہے ، جن میں انتہا پسندی، جہادی دراندازی اور بین الاجتماعی تشدد شامل ہے جس میں ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
:نیٹ پی جی کونسلنگ شیڈیول کا ہوا اعلان

:نیٹ پی جی کونسلنگ شیڈیول کا ہوا اعلان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مالی میں دہشت گرد حملہ، 42 فوجی ہلاک
تازہ ترین خبریں

مالی میں دہشت گرد حملہ، 42 فوجی ہلاک

11 اگست 2022
نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ ابوظہبی خلائی بحث میں شرکتکیلئے متحدہ عرب امارات جائیں گے

04 دسمبر 2022
آسٹریلین اوپن فائنل: روہن بوپنانےفائنل میں ماری بازی،پہلاگرینڈ سلیم جیت کررقم کی تاریخ
کھیل

آسٹریلین اوپن فائنل: روہن بوپنانےفائنل میں ماری بازی،پہلاگرینڈ سلیم جیت کررقم کی تاریخ

30 جنوری 2024
سرنکوٹ پونچھ جنگلات میں تصادم پاکستانی لشکر کمانڈر ابو زرار جاں بحق
جموں و کشمیر

کپواڑہ کے جنگل میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم

24 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d