Daily Aftab
24 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پیٹرول میں گزشتہ 5 دنوں میں 3.20 روپے فی لیٹر کا اضافہ

by Online Desk
26 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں آج پھر سے اضافہ کیا گیا ہے۔ ایندھن قیمتوں میں اس ہفتہ کا یہ چوتھا اضافہ ہے، دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر 80-80 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔۔ملک بھر میں 22 مارچ کو پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد 23 مارچ کو بھی اضافہ کیا گیا۔ وہیں 25 اور 26 مارچ کو بھی پٹرول اور ڈیزل کے دام بڑھائے گئے۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق پانچ ریاستوں میں انتخابات ختم ہونے کے بعد ایندھن قیمتوں میں اضافہ کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے وہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اس ہفتے چوتھی مرتبہ دام بڑھائے گئے ہیں۔ قومی راجدھانی دہلی میں آج پھر پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں بالترتیب 80-80 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ پانچ دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں 3.20 فی لیٹر کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔انڈین آئل کارپوریشن کی تازہ ترین اطلاع کے مطابق قومی راجدھانی دہلی میں آج یعنی ہفتہ کے روز پٹرول کے دام 98.61 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کے دام 89.87 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئے ہیں۔ ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں پٹرول کی قیمت 112.51 روپے فی لیٹر سے 113.35 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ جبکہ یہاں پٹرول کی قیمت 96.70 روپے سے بڑھ کر 97.55 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ دہلی کے علاوہ ملک کے دیگر تمام اہم شہروں میں پٹرول 100 روپے فی لیٹر سے زیادہ کے داموں میں فروخت ہو رہا ہے۔ملک بھر میں 22 مارچ کو پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد 23 مارچ کو بھی اضافہ کیا گیا۔ وہیں 25 اور 26 مارچ کو بھی پٹرول اور ڈیزل کے دام بڑھائے گئے۔ خیال رہے کہ یوکرین پر روسی حملہ کے بعد سے ہی خام تیل کے بازار میں اتار چڑھاو? نظر آ رہا ہے۔ مارچ کے دوسرے ہفتہ میں خام تیل 139 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا تھا۔ تاہم خام تیل کے دام ایک مرتبہ پھر 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے چلے گئے ہیں۔ وہیں اب برینٹ خام تیل کے داموں میں معمولی اضافہ درج کیا گیا ہے۔کانگریس سمیت حزب اختلاف کی تمام جماعتیں ایندھن قیمتوں میں اضافہ کے خلاف آواز اٹھا رہی ہیں۔ کانگریس کی جانب سے دہلی سے لے کر جموں تک احتجاج کیا گیا اور پارلیمنٹ میں بھی صدائے احتجاج بلند کر کے قیمتوں میں اضافہ کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ پارلیمانی اجلاس کے دوران بھی کانگریس اور دیگر پارٹیوں کے ارکان پارلیمنٹ تحریک التوا کا نوٹس پیش کر کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں بحث کرانے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
کووڈ 19کی عالمی وبائی بیماری کے دو برس بعد بھارت نے بین الاقوامی پروزیں شروع کردی ہیں

کووڈ 19کی عالمی وبائی بیماری کے دو برس بعد بھارت نے بین الاقوامی پروزیں شروع کردی ہیں

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سستا ہو سکتا ہے پٹرول، کچے تیل کی قیمتوں میں آئی بھاری کمی
تازہ ترین خبریں

پیٹرول میں گزشتہ 5 دنوں میں 3.20 روپے فی لیٹر کا اضافہ

26 مارچ 2022
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
ہماری فوجیوں نے وقتا فوقتا یہ ظاہر کیا کہ مادر وطن کی حفاظت کے قابل ،بھارت امن پر یقین رکھتا ہے/ وزیر اعظم
تازہ ترین خبریں

ہماری فوجیوں نے وقتا فوقتا یہ ظاہر کیا کہ مادر وطن کی حفاظت کے قابل ،بھارت امن پر یقین رکھتا ہے/ وزیر اعظم

14 فروری 2022
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d