Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کھنموعہ میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ ، سرپنچ ہلاک

by Online Desk
09 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/
کھنموعہ سرینگر میں بدھ کی شام نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں ایک سرپنچ کی موت واقع ہوئی ہے ۔ اس سلسلے میں موصولہ اطلاعات کے مطابق سرینگر کے مضافاتی علاقہ کھنموعہ میں بدھ کی شام کو اُس وقت افراتفری کا ماحول پھیل گیا جب نامعلوم بندوق برداروں نے پی ڈی پی سے وابستہ ایک سرپنچ سمیر احمد بٹ پر گولی چلائی جس کے نتیجے میں سرپنچ شدید زخمی ہوا جس کو فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس ہسپتال پہنچایا گیا جہاں دوران علاج ہی اس کی موت واقع ہوئی ہے ۔ اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے ایس ایم ایچ ایس کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ نے بتایا کہ مہلوک شخص کی چھاتی میں ایک سے دو گولیاں لگنے کے نشانات تھے ۔ انہوںنے بتایا کہ ڈاکٹروںنے اس کا فوری علاج شروع کیا تھا تاہم وہ زخمیوں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔ اس واقعے کے حوالے سے پولیس اور فوجی ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم بندوق برداروں نے کھنموعہ میں پی ڈی پی سے وابستہ سرپنچ پر گولیاں چلاکر اس کو شدید زخمی کردیا اور اس واقعے کے فوراً بعد پولیس اور فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی اور گھر گھر تلاشی مہم شروع کی تاہم آخری اطلاع ملنے تک علاقے کا محاصرہ جاری تھا ۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دنوں امیراکدل سرینگر میں گرنیڈ حملے میں دو عام شہری ہلاک اور قریب 36دیگر زخمی ہوئے تھے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یوکرین کا صدر روس کے مطالبات ماننے کیلئے تیار

یوکرین کا صدر روس کے مطالبات ماننے کیلئے تیار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

راجوری کدل میں فائرنگ ، ٹریفک پولیس اہلکار زخمی
تازہ ترین خبریں

کھنموعہ میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ ، سرپنچ ہلاک

09 مارچ 2022
 سری  لنکا میں بھارتی سفیر نے   وزیر اعظم دنیش گناوردینا  کے ساتھ ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 سری  لنکا میں بھارتی سفیر نے   وزیر اعظم دنیش گناوردینا  کے ساتھ ملاقات کی

23 جون 2023
ملک ارجن کھرگے کانگریس کے نئے صدر منتخب
تازہ ترین خبریں

انڈین نیشنل کانگریس کو ہندوستانی فوج کی بہادری اور قربانی پر بے حد فخر

17 اکتوبر 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d