ADVERTISEMENT
ٹوکیو اولمپک کھیل2020 میں خواتین میراتھن کینیائی رنرزکے نام رہی۔سونے اور چاندی کے دونوں تمغے کینیا کو ملے۔کینیائی میراتھن رنرز پیریز جیپچیرچیر نے جمعہ کے روز یہاں میراتھن میں اپنے سیزن کے بہترین وقت کو دو گھنٹے 27 منٹ 20 سیکنڈ کے ساتھ سونے کا تمغہ اپنے نام کیا ، وہیں ان کی ہم وطن اور عالمی ریکارڈ یافتہ بریگیڈ کوسگی نے دو گھنٹے 27 منٹ 36 سیکنڈ کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا ، لیکن وہ اپنے عالمی ریکارڈ سے بہت دور رہ گئیں۔وہیں پہلی مرتبہ مراتھن میں حصہ لی رہیں امریکہ کی لمبی دوری کی رنز مولی سیڈل اپنے سیزن کو بہترین وقت دینے میں بھی کامیاب رہیں
ADVERTISEMENT