Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا کے فعال معاملوں کی تعداد 22.5 لاکھ ہوگئی

by Online Desk
24 جنوری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک میں24 گھنٹوں میں 243495 افراد کورونا سے صحت یاب
نئی دہلی(یو این آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد کم رہی جس کی وجہ سے فعال معاملوں62130 سے بڑھ کر 22.5 لاکھ ہو گئے ۔ فی الحال ملک میں 22 لاکھ 49 ہزار 335 فعال کیسز ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 243495 افراد کورونا سے صحتیاب ہوئے جس کے بعد اس وباسے نجات پانے والوں کی تعداد 3.68 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے ۔ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 3.06 لاکھ کیسز سامنے ا ٓئے ہیں اور یہ ہفتے کے روز کے مقابلے 27 ہزار کم ہیں۔ قبل ازیں ہفتہ کو کورونا کے 3.33 لاکھ کیسز سامنے آئے تھے ۔ ملک میں یومیہ پوزیٹیوٹی ریٹ اب 20.75 فیصد ہے ۔ اس دوران اتوار کو 439 افراد کوروناکے مقابلے جان کی بازی ہار گئے ۔ اتوار کو ملک میں 27 لاکھ 56 ہزار 364 افراد کو ویکسین کی ڈوز دی گئی۔ اب تک ملک میں تین کروڑ 68 لاکھ 4 ہزار 145 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے ۔ پیر کو مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق فعال کیسز کی تعداد 2249335 تک پہنچ گئی ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 439 مریضوں کی موت کے بعد اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 لاکھ 89 ہزار 848 ہو گئی ہے ۔ دریں اثناءدو لاکھ 43 ہزار 495 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 68 ہزار 4145 ہوگئی ہے ۔ ملک میں ریکوری ریٹ 93.07 فیصد پر آگئی ہے ۔ اس دوران شرح اموات 1.24 فیصد ہے اور فعال کیسز کی شرح 5.69 فیصد ہے ۔ کرناٹک میں 357826 فعال کیسز ہیں۔ ہفتہ کو یہاں 27349 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 22 ہزار 842 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وبا کو شکست دینے والے مریضوں کی کل تعداد 3 لاکھ 12 ہزار 1274 ہو گئی ہے ۔ اس دوران 19 مزید مریضوں کی موت ہوئی ہے اور ریاست میں اب تک 38582 افراد کی کورونا کے سبب موت ہو چکی ہے ۔ مہاراشٹر میں 13384 فعال کیسز کے اضافے کے ساتھ، ان کی کل تعداد بڑھ کر 2,97115 ہوگئی۔ اس دوران 27 ہزار 377 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے ساتھ ہی کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد 70 لاکھ 67 ہزار 995 ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی مزید 44 مریضوں کی موت ہو گئی اور اس وبا کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 14 21 15 ہو گئی ہے۔ مغربی بنگال میں اس عرصے کے دوران زیادہ سے زیادہ 13474 فعال کیسز کے کم ہونے کے بعد ان کی کل تعداد 110183 پر آ گئی ہے اور مزید 36 مریضوں کی موت سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 20338 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اب تک 1834724 مریض اس وبا سے نجات پا چکے ہیں۔اتر پردیش میں کورونا کے 2885 فعال کیسز میں کمی کے بعد ان کی تعداد بڑھ کر 93757 ہو گئی ہے اور کووڈسے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1830006 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 23056 ہو گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
امیر -غریب کے درمیان خلیج بڑھا دی گئی

امیر -غریب کے درمیان خلیج بڑھا دی گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کورونا کے فعال معاملوں کی تعداد 22.5 لاکھ ہوگئی
تازہ ترین خبریں

کورونا کے فعال معاملوں کی تعداد 22.5 لاکھ ہوگئی

24 جنوری 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d