Daily Aftab
22 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت سے15 دسمبر سے بین الاقوامی پروزیں ہو جائیں گی شروع

by Online Desk
27 نومبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وائرس کے زیادہ معاملات جن ممالک میں ہیں وہاں ان پر پابندی برقرار
بھارت نے انٹرنیشنل فلائٹس کو 15سمبر سے بحال کرنے کافیصلہ کیاہے۔ شہری ہوابازی کی وزارت نے بتایا ہے کہ اس فیصلے سے ملک میں سیاحت اور اقتصادیات کو فروغ ملے گا۔ شہری ہوا بازی کی وزارت نے مزید کہا کہ بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے سے پہلے مختلف ممالک میں کورونا کے خطرے کی بنیاد پر تین کیٹگریز بنائی جائیں گی۔ وزارت کے مطابق، اس زمرے میں شامل ممالک کے لیے مختلف کووڈ قواعد نافذ کئے جائیں گے۔اطلاعات کے مطابق طویل انتظار کے بعد اب ایک بار پھر باقاعدہ طور سے بین الاقوامی پروازیں جلد شروع ہو سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت 15 دسمبر سے مستقل بنیادوں پر بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دے رہی ہے۔

تاہم ان ممالک کے لیے پروازوں پر پابندی برقرار رہے گی جہاں کورونا وائرس کا انفیکشن اب بھی پھیلا ہوا ہے۔ اس سے قبل وزارت شہری ہوا بازی کی جانب سے بھی بین الاقوامی پروازوں کے حوالے سے بڑا اعلان کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریباً 14 ایسے ممالک ہیں جو پروازیںشروع ہونے کا انتظار کر رہے تھے، کورونا کیسز کی بحالی کے باعث ان تمام ممالک میں پابندیاں بدستور نافذ رہیں گی۔ ممنوعہ ممالک کی فہرست میں یورپی یونین اور کچھ دوسرے ممالک بھی شامل ہیں جہاں کورونا کا نیا ویریئنٹ سامنے آیا ہے۔ حکومت کی طرف سے پہلے ہی کہا جا چکا ہے کہ اس سال کے آخر تک کووڈ کی وجہ سے پروازوں پر عائد پابندی ہٹا دی جائے گی۔شہری ہوا بازی کی وزارت نے کہا کہ بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے سے پہلے مختلف ممالک میں کورونا کے خطرے کی بنیاد پر تین کیٹگریز بنائی جائیں گی۔ وزارت کے مطابق، اس زمرے میں شامل ممالک کے لیے مختلف کووڈ قواعد نافذ کئے جائیں گے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ طے شدہ بین الاقوامی پروازوں پر پابندی مارچ 2020 سے نافذ ہے۔ اب کووڈ کی صورتحال کو سمجھتے ہوئے حکومت آہستہ آہستہ پروازوں پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ لے رہی ہے۔ دریں اثنا، سیاحت کی صنعت حکومت پر پروازوں پر پابندی ہٹانے کے لیے دباو¿ ڈال رہی ہے۔ سیاحت کی صنعت نے ان ممالک کے لیے پروازیں شروع کرنے کی درخواست کی ہے جہاں کورونا کنٹرول میں ہے۔حکومت نے اس سے قبل سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے 15 اکتوبر سے سیاحوں کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے آنے کی اجازت دی تھی اور اس کے بعد 15 نومبر سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم یورپ اور کئی ممالک میں کورونا انفیکشن کے دوبارہ شروع ہونے کی وجہ سے پروازیں شروع نہیں ہو سکی تھیں۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
حادثے میں مرنے والے مزدور کے لواحقین کو انصاف میں تاخیر

حادثے میں مرنے والے مزدور کے لواحقین کو انصاف میں تاخیر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت سے15 دسمبر سے بین الاقوامی پروزیں ہو جائیں گی شروع
تازہ ترین خبریں

بھارت سے15 دسمبر سے بین الاقوامی پروزیں ہو جائیں گی شروع

27 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d