Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025کیلئے سیکورٹی انتظامات کوحتمی شکل دینے کاعمل

by Online Desk
30 مئی 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

CRPFچیف نے لیا فورس کی سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ
 سیکورٹی ایجنسیوںانتہائی چوکسی برقرار رکھنے اور یاترا کی بلا تعطل تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت
سری نگر /: 38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا کے پیش نظرنیم فوجی دستوں کی581کمپنیاں تعینات کرنے کافیصلہ لئے جانے کے بیچ سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل گیانندر پرتاپ سنگھ نے جموں میں ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا سے قبل مرکزی پولیس فورس کی سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔امسال سالانہ امرناتھ یاترا3جولائی سے9اگست تک جاری رہے ،جس کے دوران ہزاروں یاتری سطح سمندر سے3880میٹر بلندی پر واقعہ امرناتھ گھپامیں حاضری دیں گے۔جے کے این ایس کے مطابق ڈی جی سی آر پی ایف جی پی گیانندر پرتاپ سنگھ نے جموں سیکٹر ہیڈ کوارٹر میں سی آر پی ایف کے سینئر افسران کے ساتھ امرناتھ یاترا 2025 کے لئے سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی،سی آر پی ایف نے ایکس پر ایک بیان میںکہاکہ میٹنگ میں یاتریوں کی بغیر کسی رکاوٹ کے نقل و حرکت کو یقینی بنانے کےلئے انتظامات کی تفصیل سے جانچ پڑتال کی گئی ہے۔بدھ کے روز، ڈی جی سی آرپی ایف نے وادی کشمیر کا دورہ کیا اور یاترا کی تیاریوں کا ایک اسٹریٹجک جائزہ لیا تاکہ اس کے ہموار انعقاد کو یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے اہم یاترا مقامات کا بھی دورہ کیا، بشمول بیس اور ٹرانزٹ کیمپ، زمینی انتظامات کا جائزہ لیا اور تمام عقیدت مندوں کے لیے ایک محفوظ، ہموار اور روحانی طور پر افزودہ یاترا کے عزم کا اعادہ کیا۔امرناتھ گھپاتک کا سفر2راستوں سے کیا جا سکتا ہے – روایتی 48 کلومیٹر کا راستہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پہلگام سے ہوتا ہوا، اور وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں 14 کلومیٹر چھوٹا لیکن تیز بال تل کا راستہ۔3جولائی سے9اگست تک جاری رہنے والی اس یاترا کودیکھتے ہوئے وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر انتظامیہ اور پولیس کو علاقے میں پہلے سے تعینات CAPFکی156 کمپنیوں کو استعمال کرنے کا اختیار دیا ہے۔ ان میں 91 سی آر پی ایف، 30 ایس ایس بی، 15 سی آئی ایس ایف، 13 بی ایس ایف، اور 7 آئی ٹی بی پی یونٹس شامل ہیں، ہر ایک میں تقریباً 75 سے80 اہلکار شامل ہیں۔اس دوران مرکزی زیر داخلہ امت شاہ نے کہاہے کہ مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر انتظامیہ سالانہ امرناتھ یاترا کے یاتریوں کو تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔امت شاہ نے ایکس پرایک پوسٹ میں کہاکہ عہدیداروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ انتہائی چوکسی برقرار رکھیں اور مقدس یاترا کی بلا تعطل تکمیل کو یقینی بنائیں۔جمعرات کی رات انہوں نے امرناتھ یاترا کے لیے ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی اور یاتریوں کے لیے حفاظتی انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف

پھلوں کو مصنوعی طور پر پکنے کےلئے ممنوعہ کیلشیم کاربائیڈ کا استعمال ممنوع قرار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بال تل روانہ ہونے والے یاتریوںکورام بن میں روکاگیا:حکام
تازہ ترین خبریں

38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025کیلئے سیکورٹی انتظامات کوحتمی شکل دینے کاعمل

30 مئی 2025
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d