ADVERTISEMENT
سرینگر/”بیٹی بچاﺅ ،’بیٹی پڑھاﺅ، بیٹی کھلاﺅ“ پروگرام کے تحت ،جے اینڈ کے سپورٹس کونسل کے اشتراک سے کشمیر گراس روٹ فٹبال اکیڈیمی سوسائٹی کی جانب سے ”انڈر 16“ گرلز فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد وادی کشمیر کے نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے اور کھیل کود کی سرگرمیوں میں شامل کرنے کی ایک کوشش کے طور پر کیا جارہا ہے ۔ اس ضمن میں سوسائٹی نے سکولوں، اور دیگر تعلیمی اداروں سے کہا ہے کہ وہ اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کےلئے درج ذیل نمبرات پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں ۔
ADVERTISEMENT