Daily Aftab
19 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیرمیں امن اور ترقی وزیراعظم مودی کی قیادت والی حکومت کی اولین ترجیح:وزیرداخلہ امت شاہ

by Online Desk
14 مارچ 2025
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


عوام بالخصوص نوجوان نسل کے فکروعمل میں مثبت تبدیلی
یہی پائیدار امن ،ترقی اور خوشحالی کی اصل ضمانت، کہادہشت گردی اورعلیحدگی پسندی کامکمل خاتمہ قریب تر
سری نگر / مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہاہے کہ جموں و کشمیر میں امن اور ترقی وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔جے کے این ایس کے مطابق جموں و کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اوربھاجپاکے سینئر لیڈرسنیل شرما،نے جمعرات کی شام نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران جموں وکشمیرکی مجموعی صورتحال ،پُرتشدد واقعات اورملی ٹنٹ سرگرمیوں کے بارے میں تبادلہ خیال ہو اجبکہ اس دوران جموں وکشمیرمیں مرکز کی مالی معاونت ورہنمائی سے جاری تعمیراتی وترقیاتی سرگرمیوںکو بھی زیر غور لایاگیا۔ایک بیان میں کہا گیا کہ جموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اوربھاجپاکے سینئر لیڈرسنیل شرما، نے وزیر داخلہ کےساتھ اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ سنیل شرما نے وزیر داخلہ کو سیکورٹی، ترقی اور جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جاری بجٹ سیشن سے متعلق مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔بھاجپا کے لیڈر سنیل شرمانے کہا کہ جموں و کشمیر سٹریٹجک اہمیت کا حامل خطہ رہا ہے، اور اس نے متعدد سیکورٹی اور ترقیاتی چیلنجوں کا سامنا کیا ہے۔یہ تمام مسائل گہرے طور پر جڑے ہوئے ہیں اور وزیراعظم مودی کی قیادت والی حکومت کی طرف سے ایک سخت کثیر جہتی نقطہ نظر کی ضرورت ہے۔انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ کے ساتھ خطے میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے مسئلہ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ان سے درخواست کی کہ وہ علاقے کے دور دراز علاقوں تک سڑک کے رابطے کو مزید بڑھائے۔ انہوں نے سیاحت، صنعت اور کاروبار جیسے اہم شعبوں پر زور دے کر جموں و کشمیر میں پائیدار اقتصادی ماحولیاتی نظام کو سہل بنانے کےلئے مختلف عوامل کووزیرداخلہ کی نوٹس میں لایا۔سنیل شرما نے جموں و کشمیر میں منشیات کے استعمال اور منشیات کی اسمگلنگ میں اضافے پر بھی روشنی ڈالی، فوری مداخلت کی ضرورت پر زور دیا۔بیان میںمزید کہاگیاکہ اپوزیشن لیڈر نے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کیا جس میں بجٹ اجلاس کی تفصیلات کیساتھ ساتھ مکینوں کے سماجی و اقتصادی حالات اور جموں و کشمیر میں جاری ترقیاتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے یقین دلایا کہ جموں و کشمیر میں امن اور ترقی مودی حکومت کی اولین ترجیح رہے گی اور اس کے باشندوں کی سماجی زندگی کو یقینی بنانے کےلئے ہر قدم اٹھایا جائے گا۔ا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں وکشمیر میں سیاحتی سرگرمیاں:2سالوں میں 4 کروڑ48لاکھ سیاحوں کی آمد

جموں و کشمیر اسمبلی میں 4محکموں کیلئے27,526 کروڑ روپے سے زیادہ کے گرانٹس منظور

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیرمیں امن اور ترقی وزیراعظم مودی کی قیادت والی حکومت کی اولین ترجیح:وزیرداخلہ امت شاہ

14 مارچ 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d