Daily Aftab
25 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 کشمیر میں 3407.63 کروڑ،جموں میں7108 کروڑ روپے:حکومت

by Online Desk
10 مارچ 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


 جموں وکشمیرمیںمالی سال2019-20سے2024-24تک
 10516کروڑروپے کی نجی سرمایہ کاری
 سری نگر/حکومت نے پیر کو انکشاف کیا ہے کہ 2019 سے جموں و کشمیر میں 10516 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔جے کے این ایس کے مطابق نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری ، جو صنعت و تجارت کے انچارج ہیں،نے ایوان کو بتایا کہ 2019-20سے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر میں کل10516 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ممبر اسمبلی بدھل جاوید اقبال چودھری کے ایک سوال کے تحریری جواب میں انچارج وزیر صنعت و تجارت نے کہا کہ اس مدت کے دوران کشمیر میں 3407.63 کروڑ روپے اور جموں میں 7108 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔وزیرموصوف کے جواب میں فراہم کی گئی تفصیلات کے مطابق، 2019-20 میں کشمیر میں 164.37 کروڑ روپے، 2020-21 میں 148.89 کروڑ روپے، 2021-22میں 125.87 کروڑ روپے، 2022-23میں 737.36 کروڑ روپے اور مالی سال2024-25سے25فروری2025تک 1423.17 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ اس مدت دوران جموں خطے میں، سال2019-20 میں 132.27 کروڑ روپے،2020-21میں 263.85 کروڑ روپے، 2022-23میں250.89 کروڑ روپے، 2022-23 میں 1416.07 کروڑ روپے، 2023-24 میں 1966.20 کروڑ روپے اور 2024-25میں 3079.57 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔
جموں و کشمیر میںمعقولیت پسندی اسکیم کے تحت4358 اسکولوںکاانضمام

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
کٹھوعہ شہری ہلاکتوں،گلمرگ فیشن شواورممبراسمبلی بنی پرمبینہ حملے کو لیکر جموں وکشمیر اسمبلی میں ہنگامہ

کٹھوعہ شہری ہلاکتوں،گلمرگ فیشن شواورممبراسمبلی بنی پرمبینہ حملے کو لیکر جموں وکشمیر اسمبلی میں ہنگامہ

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر میں سیاحتی سرگرمیاں:2سالوں میں 4 کروڑ48لاکھ سیاحوں کی آمد
تازہ ترین خبریں

 کشمیر میں 3407.63 کروڑ،جموں میں7108 کروڑ روپے:حکومت

10 مارچ 2025
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
وادی میں نئے سال کے پہلے روز زلزلہ
تازہ ترین خبریں

کشتواڑمیں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

23 اکتوبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d