Daily Aftab
20 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جوڈیشل اکیڈیمی میں”کمپیوٹرسِکل اینہانسمنٹ پروگرام“ پر دو روزہ ورکشاپ شروع

by Online Desk
01 مارچ 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ ،سرپرست اعلیٰ جے اینڈ کے جوڈیشل اکیڈیمی جسٹس تاشی ربستن اور چیئر پرسن گورننگ کمیٹی جے اینڈ کے جوڈیشل اکیڈیمی اور اراکین کی رہنمائی میں جموں صوبہ کے سول ججوں کے لئے”کمپیوٹرسِکل اینہانسمنٹ پروگرام ۔ لیول اوّل و دوم، سائبر قوانین، ڈیجیٹل شواہد کی تفہیم اور ان کے انتظام اور ای کورٹس“ پر دو روزہ پروگرام آج جے اینڈ کے جوڈیشل اکیڈیمی جانی پور جموں میں شروع ہوا۔پروگرام کے پہلے دِن جج جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس اتل سری دھرن نے پہلا تکنیکی سیشن منعقد کیا۔ اُنہوں نے سائبر خطرات اور ڈیجیٹل خطرات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر روشنی ڈالی اور کہا کہ عدلیہ کے لئے محفوظ اور مو¿ثر تکنیکی طریقوں کو اَپنانا ضروری ہے۔ اُنہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ عدالتیں عدالتیں سائبر حملوں کے لئے آسان ہدف ہیں اور انہیں ممکنہ سائبر حملوں سے محفوظ رکھنا چاہیے۔جسٹس سری دھرن نے عدالتی نیٹ ورکس کو محفوظ بنانے کے لئے بہترین طریقوں پر بھی زور دیا اور عملی مظاہرے پیش کئے جن سے نہ صرف نظریاتی علم میں اِضافہ ہوا بلکہ روزمرہ عدالتی کارروائیوں میں ان تکنیکی ترقیوں کے اطلاق کے عملی پہلو بھی اُجاگر ہوئے۔دوسرے تکنیکی سیشن کا اِنعقاد رجسٹرار کمپیوٹر (آئی ٹی)جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ انوپ شرمانے کیا۔ اُنہوں نے ای کورٹس پروجیکٹ کے تحت اہم ڈیجیٹل اقدامات کی وضاحت کی جن میں کیس انفارمیشن سسٹم (سی آئی ایس)، نیشنل جوڈیشل ڈیٹا گرڈ (این جے ڈِی جی)، ای کورٹس سروسز پورٹل، ورچیول کورٹس، این ایس ٹی اِی پی اور مقدمات کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن شامل ہیں۔تیسرے تکنیکی سیشن کا انعقاد سینئر سسٹم آفیسر راجیو گپتا اور سسٹم آفیسر فہیم منظور نے مشترکہ طور پر کیا۔ اُنہوں نے جسٹس ایپ، انٹر۔آپریبل کریمنل جسٹس سسٹم (آئی سی جے ایس)، ای۔سکشیا، ای۔سمان، ای۔کورٹس فیس ادائیگی، اور ان ای۔اِنشٹیوزکے عملی مظاہروں پر توجہ مرکوز کی۔ ان ریسورس پرسنوںنے عدالتی افسران کو ان ڈیجیٹل ٹولوںکے روزمرہ عدالتی کاموں میں اِستعمال کے بارے میں آگاہ کیا۔ڈائریکٹر جے اینڈ کے جوڈیشل اکیڈیمی سونیا گپتا نے دن بھر کے تربیتی پروگرام کی نظامت کے فرائض اَنجام دی ۔تمام سیشن بہت ہی اِستفساری رہے جن میں شرکا¿ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اَپنے تجربات اور مشکلات کا تبادلہ کیا اور موضوعات کے مختلف پہلوﺅں پر تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے متعدد سوالات بھی اُٹھائے جن کے ریسورس پرسنوں نے تسلی بخش جوابات دئیے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 بھارت کو 35 ٹریلین امریکی ڈالر کی معیشت بننے کے لیے تیز رفتاری سے ترقی کرنے کی ضرورت ہے۔ امیتابھ کانت

ہندوستانیوں کو  30  ٹریلین ڈالر کی معیشت کے لیے سخت محنت کرنی چاہیے ۔ کانت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جوڈیشل اکیڈیمی میں”کمپیوٹرسِکل اینہانسمنٹ پروگرام“ پر دو روزہ ورکشاپ شروع
تازہ ترین خبریں

جوڈیشل اکیڈیمی میں”کمپیوٹرسِکل اینہانسمنٹ پروگرام“ پر دو روزہ ورکشاپ شروع

01 مارچ 2025
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d