Daily Aftab
21 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیف سیکرٹری نے ساتویں سٹیٹ براڈ بینڈ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

by Online Desk
11 فروری 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نیشنل براڈ بینڈ مشن کی عمل آوری میں تیزی لانے پر زور
چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے جموں و کشمیر میں نیشنل براڈ بینڈ مشن کی عمل آوری کوتیز کرنے کے لئے آج سول سیکرٹریٹ سری نگر میں ساتویں سٹیٹ براڈ بینڈ کمیٹی (ایس بی سی) میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں کمشنر سیکرٹری جنگلات و ماحولیات سمیت کمیٹی ممبران ، کمشنر سیکرٹری محکمہ اِنفارمیشن ٹیکنالوجی ،کمشنر سیکرٹری مکانات و شہری ترقی محکمہ، سیکرٹری پبلک ورکس (آر اینڈبی) ڈیپارٹمنٹ،ممبر کنوینر، ایڈیشنل ڈِی جی ٹی جموں و کشمیر ،ایل ایس اے، ڈی او ٹی، جموں،سی جی ایم،بھارت سنچار نگم لمیٹڈجموں و کشمیر، سیلولر آپریٹرز ایسوسی ایشن آف اِنڈیا (سی او اے آئی) اور ڈیجیٹل اِنفراسٹرکچر پرووائیڈرز ایسوسی ایشن (ڈِی آئی پی اے) کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اِس کے علاوہ پرنسپل سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، سیکرٹری دیہی ترقی و پنچایت راج جموں، سانبہ ، اودھمپور، سری نگر، شوپیاں اور بارہمولہ کے ضلع ترقیاتی کمشنروں نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔
میٹنگ میں چھٹی ایس بی سی میٹنگ کے فیصلوں پر عمل درآمد، بی ایس این ایل کے ذریعے جاری 4 جی سیچوریشن پروجیکٹ، رائٹ آف وے (آر او ڈبلیو)، 5G عمل آوری کا منصوبہ،کال بیفور یو ڈِگ (سی بی یو ڈِی)، بھارت نیٹ/ترمیم شدہ بھارت نیٹ پروجیکٹ اور دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اَتل ڈولو نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر میں نیشنل براڈبینڈ مشن کی عمل آوری کی رفتار کو تیز کرنے پر زور دیا۔ اةنہوں نے کہا کہ نمایاں پیش رفت حاصل کی گئی ہے اور اَفسران کو ہدایت دی کہ محکموں اور ایجنسیوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی پیدا کریں تاکہ رُکاوٹوں کو جلد از جلد دور کر کے اہداف حاصل کئے جا سکیں۔
چیف سیکرٹری نے ضلع ترقیاتی کمشنروںکو ہدایت دی کہ وہ سی بی یو ڈِی کے لئے ڈِی ایل ٹی سی میٹنگ منعقد کریں اور ضلعی سطح پر ٹاوروں کی تعمیر کے لئے سائٹ الاٹمنٹ کے مسائل کو حل کریں۔
اُنہوںنے موبائل ٹاوروں کو بجلی کنکشن فراہم کرنے کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اِداروں کو زمین پر اصل صورتحال کی عکاسی کرنے اور پورے ڈیٹا کو اَپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت دی۔
دریں اثنا، چیف سیکرٹری نے آر او ڈبلیو کی درخواستوں کی صورتحال کا جائزہ لیا جن میں منظور شدہ، مسترد، واپس لیا گیا، زیر عمل اور زِیر اِلتوا¿ مقدمات شامل ہیں۔
اُنہوں نے مستقبل میں سی بی یو ڈی کو گتی شکتی پورٹل کے ساتھ ضم کرنے کی ہدایت دی تاکہ مجموعی پیش رفت اور فاسٹ ٹریکنگ ایپلی کیشنز کے مینجمنٹ کو یقینی بنایا جاسکے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 وزیر دفاع نے بی آر او کے 90 بنیادی ڈھانچے کے منصوبے قوم کو وقف کئے

 وزیر دفاع راجناتھ سنگھ پانچ ممالک کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیف سیکرٹری نے ساتویں سٹیٹ براڈ بینڈ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین خبریں

چیف سیکرٹری نے ساتویں سٹیٹ براڈ بینڈ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

11 فروری 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d