Daily Aftab
26 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

by Online Desk
06 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نجی اسکولوں نے فیس کی بقایاجات کی ادائیگی سے مشروط رکھا

ADVERTISEMENT

سرینگر///وادی کے پرائیویٹ اسکولوں کو اس بات پر شدید تنقید کا سامنا ہے کہ انہوں نے سالانہ امتحانات کے نتائج کے اعلان کو دسمبر کی فیس کی بقایاجات کی ادائیگی سے مشروط کر دیا ہے۔ مختلف تعلیمی اداروں کی حالیہ اطلاع کے مطابق، نرسری، ایل کے جی اور یو کے جی کی ایس اے II (فائنل) امتحانات کے نتائج کو صرف ان طلاب کے لیے اعلان کیے جائیں گے جنہوں نے دسمبر 2024 تک اپنی فیس کی بقایاجات مکمل طور پر ادا کر دی ہیں۔ وی او آئی کے مطابق والدین نے اسکول کی اس پالیسی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے تحت نتائج صرف اس صورت میں دیے جائیں گے جب فیس ادا کی جائے گی، اور اسے تعلیمی شعبے کے قائم شدہ اصولوں کے خلاف قرار دیا ہے۔ اس فیصلے کو والدین پر غیر ضروری دباو ¿ ڈالنے کی ایک غیر منصفانہ کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس کے تحت والدین کو نتائج کے اعلان سے قبل فیس کی ادائیگی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اایسے عمل پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ آیا پرائیویٹ ادارے تعلیمی اصولوں کے مطابق چل رہے ہیں یا نہیں، خاص طور پر جب طلباءکے تعلیمی نتائج کو مالی ذمہ داریوں سے جوڑا جا رہا ہے۔اسکولوں کی فیس کی ادائیگی کے بغیر نتائج کے اعلان سے انکار کرنے کی پالیسی پر غم و غصہ کا اظہار کیا جا رہا ہے، اور بہت سے افراد کا کہنا ہے کہ یہ طلباءکے حقوق کی خلاف ورزی ہے اور تعلیم تک منصفانہ رسائی کے اصولوں کی پامالی ہے۔ ناقدین نے تعلیمی حکام سے درخواست کی ہے کہ وہ مداخلت کریں تاکہ طلباءکو ان کے والدین کی مالی حالت کی بنیاد پر سزا نہ دی جائے اور نتائج صرف تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر اعلان کیے جائیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز جموں و کشمیر کی وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے والدین سے زائد فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قصوروار پائے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔سرینگر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر موصوفہ نے ایسے مسائل کا سامنا کرنے والے والدین پر زور دیا کہ وہ براہ راست محکمہ تعلیم کو اپنی شکایات کی اطلاع دیں یا ثبوت کے ساتھ ان کے دفتر سے رابطہ کریں۔انہوںنے کہاکہ کسی کی بھی من مانی نہیں چلنے دی جائے گی کیوں کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہاکہ غیر منصفانہ طرز عمل میں ملوث اسکولوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ وزیر نے والدین کو سوشل یا الیکٹرانک میڈیا پر شکایات نشر کرنے کی حوصلہ شکنی کی اور ان پر زور دیا کہ وہ فوری حل کے لیے محکمہ سے رجوع کریں۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چند دنوں بعد شادی تھی لیکن موت کی آغوش میں چلی گئی دوشیزہ

سرچ آپریشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے فوجی اہلکار کی موت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کل اومیکرون کے655معاملات
تازہ ترین خبریں

سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

06 دسمبر 2024
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
تازہ ترین خبریں

کورونا انفیکشن سے نجات پانےوالوں کی تعداد میں اضافہ

07 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d