Daily Aftab
7 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی میٹنگ ، سیکورٹی منظر نامے کا لیا جائزہ

by Online Desk
17 نومبر 2024
A A
Oplus_0

Oplus_0

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں/جموں وکشمیرکے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران مرکزی زیر انتظام علاقے کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

معلوم ہوا ہے کہ اس میٹنگ میں پولیس، فوج ، سیول انتظامیہ اور سراغ رساں ایجنسیوں سے وابستہ سینئر آفیسران نے شرکت کی۔

اطلاعات کے مطابق جموں میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں جموں وکشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

میٹنگ میں پولیس سربراہ نالین پربھات، چیف سیکریٹری اتل ڈھلو کے علاوہ  دیگر سینئر عہدیداروں نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق میٹنگ کے دوران پولیس سربراہ نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو پاور پوائنٹ پرزینٹیشن کے ذریعے جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔

پولیس چیف نے ایل جی منوج سنہا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ حالیہ ملی ٹینٹ حملوں کے بعد مرکزی زیر انتظام علاقے کی سیکورٹی صورتحال کا از سر نو جائزہ لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ سرگرم ملی ٹینٹوں اور ان کے معاونین کے خلاف بڑ ے پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع میں سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق میٹنگ کے دوران شمالی کمان کے سربراہ نے ایل جی منو ج سنہا کو لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔

انہوں نے کہاکہ ایل او سی پر فوج پوری طرح سے چوکس ہے اور کسی کو بھی اس طرف آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار ایل او سی کے نزدیک جنگلی علاقوں پر بھی نظر گزر بنائے رکھے ہوئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پولیس اور فوج کے آفیسران کو ہدایت دی کہ سرگرم ملی ٹینٹوں اور حالیہ حملوں میں ملوث دہشت گردوں کو جلدازجلد انجا م تک پہنچایا جائے۔

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں کسی کو بھی پر امن حالات کو درہم برہم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ سماج دشمن اور ملک دشمن عناصر کے خلاف مزید سخت اقدامات اٹھانا اب ناگزیر بن گیا ہے۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سری نگر میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاون جاری، پائین شہر میں درجنوں موٹر سائیکل ضبط

سری نگر میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاون جاری، پائین شہر میں درجنوں موٹر سائیکل ضبط

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی میٹنگ ، سیکورٹی منظر نامے کا لیا جائزہ

17 نومبر 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
ادارتی

(شہر و گام بچوں سے بھیک منگوانے کا رحجان بڑھنے لگا)

02 اپریل 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d