Daily Aftab
30 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کشمیر میں تیار ہونے والے کرکٹ بیٹ خواتین ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھی استعمال ہو رہے ہیں

by Online Desk
05 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگرْ ایک اور بڑی حصولیابی اور پیش رفت میں متحدہ عرب امارات کے دبئی میں کھیلے جانے والے خواتین ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لینے والے کھلاڑی کشمیر میں بید کی لکڑی سے تیار ہونے والے کرکٹ بلے استعمال کر رہے ہیں۔یہ بلے یہاں جی آر 8 اسپورٹس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ نامی کارخانے میں بنائے جاتے ہیں۔جمعہ کے روز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز کے تین بین الاقوامی کھلاڑیوں کیانا جوزف، زیدہ جیمز اور عالیہ نے جی آراسپورٹس ک کرکٹ بلے اور دیگر گیئرز استعمال کئے ۔تاہم اس میچ میں ویسٹ انڈیز کی شمیلہ کونل نے بیٹنگ نہیں کی کیونکہ ان کی ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 118 رن اسکور کئے ۔ویسٹ انڈیز کی شاندار اوپنر کیانا جوزف جی آر 8 اسپورٹس میں تیار کردہ کشمیر بید کے بلیڈ کو لے کر میدان میں اتری جو جی آر8 اسپورٹس اور خطے دونوں کے لیے ایک اور اہم سنگ میل ہے ۔گذشتہ تین مردوں کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپز میں کئی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں نے جی آر 8 کرکٹ کے بلے اور دیگر گیئرز استعمال کئے ۔سال رواں کے چارجون کو عمان کے دو بین الاقوامی کھلاڑیوں نے نمیبیہ کے خلاف میچ میں جی آر 8 کے بلے اور دیگر گیئرز استعمال کئے ۔جی آر 8 اسپورٹس کے منیجنگ ڈائریکٹر فوازالکبیر نے یو این آئی کو بتایا: ‘مستقبل قریب میں بین الاقوامی سطح کے مزید کھلاڑیوں کو ہمارے کرکٹ بلوں اور دیگر گیئرز سے کھیلتے ہوئے دیکھا جائے گا’۔جی آر8 اسپورٹس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کشمیر کا واحد آئی سی سی منظور شدہ برانڈ ہے اور اس کے بلے دنیا بھر کے کئی بین الاقوامی کرکٹرز استعمال کر رہے ہیں۔کبیر نے کہا: ‘یہ جی آر 8 اسپورٹس اور کشمیر میں تیار ہونے والے بید کے کرکٹ بلوں کے لئے ایک اور تاریخی دن ہے ، ہم اس منفرد لکڑی کے فروغ کے لئے انتھک کوشش کر رہے ہیں جو کشمیر کے ورثے اور مثالی دستکاری کی علامت ہے ’۔انہوں نے کہا: ‘خواتین کھلاڑیوں کے لئے تیار کئے جانے والے بلوں کے جدید تکینکی اور طریقہ کار کے ذریعے کئی ٹیسٹ کئے گئے ’۔ان کا کہنا تھا: ‘ہماری کمپنی کی توجہ تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دستکاری کو ملانے پر مرکوز رہتی ہے تاکہ اعلیٰ معیار کے مصنوعات کو وجود میں لایا جا سکے ’۔موصوف ڈائریکٹر نے کہا: ‘جنوبی کشمیر کے سنگم سے اونتی پورہ تک کم سے کم چار سو بیٹ منی فیکچرنگ یونٹ قائم ہیں اور جی آر 8 اسپورٹس ان تمام یونٹوں کی نمائندگی کرتا ہے ’۔انہوں نے کہا: ‘ہمیں کرکٹ بیٹ انڈسٹری میں اپنا منفرد نام بنانے پر فخر ہے اور ہم کرکٹروں کو اعلیٰ معیار کے بلے اور دیگر گیئرز فراہم کرنے کے لئے پُر عزم ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ ہم بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے اثر و نفوذ کو مرتسم کرنے کے لئے محنت کرتے رہیں گے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مالدیپ کے صدر محمد معیزو پہلی دو طرفہ ملاقات کے لیے ہندوستان پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر محمد معیزو پہلی دو طرفہ ملاقات کے لیے ہندوستان پہنچ گئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر حکومت کشمیر کرکٹ بیٹ عالمی معیار کی مصنوعات بنانے کیلئے کوشاں ہے
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں تیار ہونے والے کرکٹ بیٹ خواتین ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھی استعمال ہو رہے ہیں

05 اکتوبر 2024
عبداللہ اینڈ سنزاورمفتی اینڈکمپنی جموں و کشمیر میں 42000انسانوں کی ہلاکتوں کےلئے ذمہ دار
تازہ ترین خبریں

امیت شاہ نے لال چوک پر’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد رکھا

24 جون 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(خواتین میں بریسٹ کینسر کا پھیلاﺅ باعث تشویش)

25 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d