Daily Aftab
29 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بارش کی وجہ سے ہونے والے ون ڈے میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 49 رنز سے شکست دے دی

by Online Desk
30 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

برسٹل، 30 ستمبر (یو این آئی) آسٹریلیا نے بارش کی وجہ سے روکے گئے پانچویں ون ڈے میچ میں انگلینڈ پر ڈک ورتھ لوئس طریقہ کی بنیاد پر 49 رنز سے جیت حاصل کر لی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے پانچ میچوں کی سیریز بھی 3-2 سے جیت لی ہے ۔ اتوار کی رات دیر گئے کھیلے گئے میچ میں 28 رنز کے عوض چار وکٹیں لینے والے ٹریوس ہیڈ کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ ٹریوس سیریز میں چھ وکٹیں لینے اور 248 رنز بنانے والے ہیڈ مین آف دی سیریز بھی رہے ۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والے فل سالٹ اور بین ڈکٹ کی اوپننگ جوڑی نے پہلی وکٹ کے لیے 58 رنز جوڑے ۔ فل سالٹ نے 27 گیندوں میں (45) رنز بنائے ۔ بین ڈکٹ نے 91 گیندوں پر 107 رنز کی سنچری کھیلی، 13 چوکے اور دو چھکے لگائے ۔ انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری رکھا اور مسلسل تیسرے میچ میں شاندار اننگز کھیلی، انہوں نے 52 گیندوں پر سات چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 72 رنز بنائے ۔ ان تینوں نے مل کر انگلینڈ کو صرف 25 اوورز میں 202 رنز تک پہنچا دیا۔ اس کے بعد آسٹریلوی گیند بازوں نے انگلش بلے بازوں کو آزادی سے کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔ جیکب بیتھل (13)، عادل رشید (36)، جیمی اسمتھ (6)، لیام لیونگسٹن (0)، میتھیو پوٹس (6) رنز بنانے کے بعد آ¶ٹ ہوئے ۔ آسٹریلوی گیند بازوں نے انگلینڈ کو 49.2 اوورز میں 309 کے اسکور تک محدود کر دیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ ایرون ہارڈی، ایڈم زمپا اور گلین میکسویل نے دو دو بلے بازوں کو آ¶ٹ کیا۔ آسٹریلیا کی اننگز شروع ہوتے ہی بارش کا امکان تھا۔ اس کے پیش نظر آسٹریلوی بلے بازوں نے جارحانہ انداز میں بلے بازی کی، تاکہ وہ ڈک ورتھ لوئس اصول پر مبنی فیصلے کا فائدہ اٹھا سکیں۔ اوپنر میتھیو شارٹ نے 23 گیندوں میں اپنی نصف سنچری مکمل کی۔ شارٹ اور ہیڈ نے 7.1 اوورز میں 78 رنز جوڑے ۔ ہیڈ 31 رنز بنانے کے بعد آ¶ٹ ہوئے اور شارٹ 58 رنز بنانے کے بعد آ¶ٹ ہوئے ۔ اس کے بعد اسٹیو اسمتھ اور جوش انگلش نے مزید کوئی وکٹ نہ گرنے دی اور ٹیم کو 21ویں اوور تک 165 رنز تک لے گئے ۔ میچ 21ویں اوور میں شروع ہونے والی بارش کی وجہ سے روک دیا گیا۔یواین آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہریانہ اسمبلی انتخاب: ’10 سالوں میں کیوں نہیں سنی گئی کسانوں، جوانوں، پہلوانوں اور نوجوانوں کی بات‘، پرینکا گاندھی

ہریانہ اسمبلی انتخاب: ’10 سالوں میں کیوں نہیں سنی گئی کسانوں، جوانوں، پہلوانوں اور نوجوانوں کی بات‘، پرینکا گاندھی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بارش کی وجہ سے ہونے والے ون ڈے میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 49 رنز سے شکست دے دی
تازہ ترین خبریں

بارش کی وجہ سے ہونے والے ون ڈے میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 49 رنز سے شکست دے دی

30 ستمبر 2024
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d