Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شیر کالونی سوپور میں پُر اسرار دھماکہ ، قصبہ میں سنسنی

by Online Desk
29 جولائی 2024
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چار افراد لقمہ اجل ، علاقے میں کہرام مچ گیا ، پولیس نے معاملے کی چھان بین شروع کی
سرینگر//شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں پُر اسرار دھماکہ کے نتیجے میں چار افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ اس دھماکہ کے نتیجے میں پورے قصبہ میں سنسنی اور خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا ہے ۔ ادھر ایس ایس پی سوپور نے کہا ہے کہ کنبہ ردی کا کاروبار کررہا تھا اور اسی ردی کے مال سے کچھ شئے برآمد ہوئی جس زور دار دھماکہ سے پھٹ گئی اور یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ دریں اثناءپولیس نے دھماکہ کے معاملے میں تفتیش شروع کی ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق شمالی کشمیر کے سوپور میں پیر کی دوپہر ایک پراسرار دھماکے میں چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ذرائع نے بتایا کہ شیر کالونی، سوپور میں ایک پراسرار دھماکہ ہوا، جس میں چار افراد شدید زخمی ہوئے اور انہیں بعد میں قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان میں سے تین کو مردہ قرار دیا۔ایک اور شدید زخمی شخص کو سکمز صورا ریفر کیا گیا تاہم وہ ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ادھر پولیس ایس ایس پی محترمہ دیویا نے اس معاملے پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اس معاملے کی چھان بین کررہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ دراصل یہ کنبہ ردی کا کاروبار کررہا ہے اور جس گاڑی سے ردی کا مال آیا تھا اسی ردی میں کوئی شئے آئی تھی جو زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گئی ۔اس طرح سے اس واقعے میں چار افراد کی موت واقع ہوئی ہے ۔ مہلوکین کی شناخت نذیر احمد نادرو، اعظم اشرف میر، عادل رشید بٹ ساکن شیر کالونی سوپور کے بطور ہوئی ہے ۔ اس واقعے کی وجہ سے علاقہ میں صف ماتم بچھ گئی اور لوگوں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر جمع ہوئی ۔ ادھر اس پُر اسرار دھماکہ کی وجہ سے پورے قصبہ میں سنسنی پھیل گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 وزیراعظم  مودی 14 فروری کو قطر  جائیں گے

بھارت کی ترقی اور استحکام ،اس غیر یقینی دنیا سے مستثنیٰ ہے۔ مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرینگر کے بھیڑ بھاڑ والے علاقہ امیرا کدل میں گرینیڈ دھماکہ
تازہ ترین خبریں

شیر کالونی سوپور میں پُر اسرار دھماکہ ، قصبہ میں سنسنی

29 جولائی 2024
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d