Daily Aftab
25 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

35سال پرانے فیصلے کی پلٹیمرکز اور مختلف کان کنی کمپنیوں کے اعتراضات مسترد

by Online Desk
26 جولائی 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


رائلٹی کوئی ٹیکس نہیں ہے ، ریاستوں کو معدنیات اور کانوں پر ٹیکس لگانے کا حق ہے :سپریم کورٹ
نئی دہلی/سپریم کورٹ نے 35 سال پرانے فیصلے کو پلٹتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ رائلٹی ٹیکس نہیں ہے اور ریاستوں کو معدنیات اور کانوں پر ٹیکس لگانے کا حق ہے۔عدالت عظمیٰ کے نو رکنی آئینی بنچ نے مرکز اور مختلف کان کنی کمپنیوں کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے آٹھ ایک کے اکثریتی فیصلے کے ذریعے 1989 کی سات رکنی بنچ (انڈیا سیمنٹ لمیٹڈ بمقابلہ تمل ناڈو حکومت) کے فیصلے کو ایک طرف رکھ دیا جس میں کہا گیا تھا کہ ریاستوں کو ٹیکس لگانے کا کوئی حق نہیں ہے ۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس رشی کیش رائے ، جسٹس ابھے ایس اوکا، جسٹس بی وی ناگرتھنا، جسٹس جے بی پارڈی والا، جسٹس منوج مشرا، جسٹس اجول بھویان، جسٹس ستیش چندر شرما اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی آئینی بنچ نے یہ اہم فیصلہ سنایا۔ جسٹس ناگرتھنا نے تاہم اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا۔آئینی بنچ نے کہا کہ مائنز اینڈ منرلز (ڈیولپمنٹ اینڈ ریگولیشن) ایکٹ (مائنز ایکٹ) ریاستوں کو معدنی حقوق پر ٹیکس لگانے کے اختیار سے محروم نہیں کرے گا۔ عدالت عظمیٰ کے اس اکثریتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ رائلٹی کوئی ٹیکس نہیں ہے اور مقننہ کو قانونی حاصل ہے کہ وہ معدنیات پر مشتمل زمین پر ٹیکس عائد کرے ۔جسٹس چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے اکثریتی فیصلے میں کہا کہ پارلیمنٹ کو معدنی حقوق کے تحت ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں ہے ، لیکن وہ اس حد کا تعین کر سکتی ہے جس پر (ریاست کی طرف سے ) ٹیکس لگایا جا سکتا ہے ۔منرل ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور دیگر نے سات رکنی بنچ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔ اوڈیشہ اور جھارکھنڈ وغیرہ نے دلیل دی تھی کہ آئین کے مطابق صرف ریاستوں کو ٹیکس لگانے کا حق ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
اگنی پتھ سکیم بھارتی فوج میں  ضروری اصلاحات  کی مثال ہے۔  وزیراعظم

اگنی پتھ سکیم بھارتی فوج میں  ضروری اصلاحات  کی مثال ہے۔  وزیراعظم

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ
تازہ ترین خبریں

35سال پرانے فیصلے کی پلٹیمرکز اور مختلف کان کنی کمپنیوں کے اعتراضات مسترد

26 جولائی 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d