ADVERTISEMENT
سرینگر/جموں کشمیر اور لداخ کے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس شری این کوٹیشور سنگھ نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے جسٹس شری این کوٹیشور سنگھ کو سپریم کورٹ آف انڈیا کے جج کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ADVERTISEMENT














