Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغرنے بڈگام میں جے کے آر ایل ایم کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Online Desk
03 نومبر 2021
A A
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مشن ڈائریکٹر جموںوکشمیر رورل لائیو لی ہُڈس مشن ( جے کے آر ایل ایم ) ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے آج مشن کے فیلڈ اَفسران پر زور دیا وہ تمام مستحق دیہی خواتین کو سیلف ہیلپ گروپوں میں شامل کریں ۔ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے اِن خیالات کا اِظہار آج ضلع بڈگام کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کرنے کے دوران کیا۔میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سحرش اَصغر نے بلاک پروگرام مینجروں کو ہدایت دی کہ وہ مختلف سماجی تحفظی سکیموں کے تحت ایس ایچ جی ممبران کا اِندراج کریں تاکہ ان سکیموں کے فوائد پروگرام’ اُمید ‘کے تحت بننے والے ایس ایچ جی ممبران تک پہنچ سکیں۔مشن ڈائرکٹر نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ ممکنہ ذریعہ معاش کی نشاندہی کے لئے خصوصی مہم چلائیں ۔انہوں نے کہاکہ مشن ڈائریکٹوریٹ معاش کو بڑھانے اور اَپ گریڈ کرنے کی خاطر تمام اقدامات اٹھانے کے لئے پرجوش ہے جس میں ایس ایچ جی کے اراکین کو ان کی روزی روٹی بڑھانے کے لئے اورنٹیشن اور ہینڈ ہولڈنگ سپورٹ فراہم کرنے کے لئے بہترین وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔اُنہوں نے ضلع میں دیہی خواتین کی روزی روٹی اور آمدنی کو بڑھانے کے لئے اَفسران پر زور دیا کہ وہ فارمر پروڈیوسر آرگنائزیشن ( ایف پی اوز کی تشکیل پر توجہ دیں۔ ایف پی او دیہی خواتین کے لئے پیداوار، پیکیجنگ، مارکیٹنگ، انتظام اور فروخت سے آخر تک مدد فراہم کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان ایف پی او کا اِنتظام خود ایس ایچ جی ممبران کریں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

اسی بارے میں

دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
Next Post
ایس بی آئی کے مجموعی منافع میں 69 فیصد کا اضافہ

ایس بی آئی کے مجموعی منافع میں 69 فیصد کا اضافہ

اہم خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغرنے بڈگام میں جے کے آر ایل ایم کی پیش رفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغرنے بڈگام میں جے کے آر ایل ایم کی پیش رفت کا جائزہ لیا

03 نومبر 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d