Daily Aftab
19 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

’تمل ناڈو میں زہریلی شراب پی کر مرنے والے مجاہدین آزادی نہیں‘، معاضہ کے خلاف پی آئی ایل داخل

by Online Desk
05 جولائی 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عرضداشت میں کہا گیا ہے کہ متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم غیر منصفانہ ہے، جبکہ غیر قانونی شراب پینے والوں کو معاوضہ نہیں دیا جانا چاہیے اور نہ ہی ان کے ساتھ متاثرین جیسا سلوک کیا جانا چاہیے۔

تمل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کو حکومت کی جانب سے معاوضہ دینے کا معاملہ اب عدالت میں پہنچ گیا ہے۔ مدارس ہائی کورٹ میں اس کے خلاف مفاد عامہ کی ایک عرضداشت داخل کی گئی ہے، جس میں مرنے والوں کے اہلِ خانہ کو معاوضہ دینے کے حکم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ عرضداشت میں کہا گیا ہے کہ مرنے والے مجاہدین آزادی نہیں تھے، بلکہ انہوں نے نقلی شراب پی کر غیر قانونی کام کیا تھا۔

ADVERTISEMENT

مفاد عامہ کی یہ عرضداشت محمد غوث نامی شخص نے داخل کی ہے۔ اس پر سماعت کے دوران قائم مقام چیف جسٹس آر مہادیون اور جسٹس محمد شفیق کی ڈویژن بنچ نے زبانی طور پر کہا ہے کہ معاوضے کی رقم زیادہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیس کی سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی ہے۔

عرضداشت میں کہا گیا ہے کہ معاوضہ صرف حادثات کے متاثرین کو دیا جائے نہ کہ ان لوگوں کو جنہوں نے اپنی خوشی کے لیے کوئی غیر قانونی کام کیا ہو۔ عرضداشت میں مزید کہا گیا ہے کہ شراب کے سانحہ کے تمام متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم غیر منصفانہ ہے، جبکہ غیر قانونی شراب پینے والوں کو معاوضہ نہیں دیا جانا چاہیے اور نہ ہی ان کے ساتھ متاثرین جیسا سلوک کیا جانا چاہیے۔

مفاد عامہ کی اس عرضداشت میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے کے متاثرین مجاہدین آزادی یا کوئی سماجی کارکن نہیں تھے جنہوں نے عام لوگوں یا سماج کے لیے اپنی جانیں گنوائی ہیں۔ بلکہ ان لوگوں نے نقلی شراب پی کر غیر قانونی حرکتیں کیں۔ درخواست گزار محمد غوث کی جانب سے دائر عرضداشت کے مطابق غیر قانونی شراب پینا غیر قانونی ہے۔ ریاست کو ان لوگوں پر کوئی رحم نہیں کرنی چاہئے جنہوں نے غیر قانونی شراب پی اور غیر قانونی کام کیا۔

یہ بھی پڑھیں : بی جے پی کو یہ بات تسلیم کر لینی چاہئے کہ اس نے لوک سبھا میں 400 سیٹیں نہیں جیتی ہیں: عمر عبداللہ
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ تمل ناڈو کے کروناپورم علاقے کے کلاکوریچی میں زہریلی شراب پینے سے 60 سے زائد لوگوں کی جان چلی گئی تھی۔ حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے اور اسپتالوں میں داخل ہونے والوں کو 50 ہزار روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
 وزیراعظم مودی کا ماسکو کے سفارتی دورہ  کا مقصد دونوں ممالک کے  تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔     خارجہ سکریٹری

 وزیراعظم مودی کا ماسکو کے سفارتی دورہ  کا مقصد دونوں ممالک کے  تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔     خارجہ سکریٹری

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

’تمل ناڈو میں زہریلی شراب پی کر مرنے والے مجاہدین آزادی نہیں‘، معاضہ کے خلاف پی آئی ایل داخل

05 جولائی 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d