ADVERTISEMENT
نئی دلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز لوئس مونٹی نیگرو کو پرتگال کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔ایکس پر ایک پوسٹ میں مودی نے کہا، ”مسٹر لوئس مونٹی نیگرو کو پرتگالی جمہوریہ کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ اپنے دیرینہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔” مونٹی نیگرو نے منگل کو پرتگال کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔
ADVERTISEMENT