Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پلوامہ میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی 

by Online Desk
01 مارچ 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

رام بن میں ٹینکر گہری کھائی میں جاگرا ، ڈرائیور لقمہ اجل 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

صفا کدل سرینگر میں دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش کی تلاش کےلئے نیوی کی خدمات حاصل 

 سرینگر/یکم مارچ ////سرینگر میں ایک شخص نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کیاجس کی لاش ڈھونڈنے کےلئے نیوی کے اہلکاروں کو بلایا گیا ہے ۔ جبکہ پلوامہ میں نوجوان نے مبینہ طور پر خود کو رسی سے لٹکاکر خود کشی کرلی ہے ۔ ادھررام بن میں ایک ٹینکر گہری کھائی میںگرنے سے ڈرائیور لقمہ اجل بن گیا ۔ وائس آف انڈیا سرینگر کے صفا کدل علاقے کے قریب کل دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے والے 55 سالہ شخص کی لاش کو نکالنے کے لیے سرچ آپریشن مسلسل دوسرے دن بھی جاری ہے جب کہ ہندوستانی بحریہ کے مارکوس کمانڈوز کو بھی اس سرچ آپریشن میںشامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عیدگاہ کے نذیر احمد متو جس کی عمر قریب 55برس بتائی جاتی ہے نے جمعرات کو صفا کدل کے قریب دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔اس کے فوراً بعد اسے بچانے کے لیے تلاش شروع کی گئی لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا اور شام کو آپریشن ختم کر دیا گیا۔اور جمعہ صبح تلاشی دوبارہ شروع کی گئی جبکہ اس آپریشن میں مارکوز کمانڈوز کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ ایس ڈی آر ایف اور ریور پولیس بھی ان کی مدد کر رہی ہے، لیکن لاش ابھی تک برآمد نہیں ہوئی ہے۔دریں اثناءجنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے راجپورہ علاقے میں جمعہ کے روز اُس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک نوجوان نے مبینہ طو رپر خود کو رسی سے لٹکاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ۔ وی او آئی نمائندے کے مطابق 25سالہ نوجوان گبر پورہ راجپورہ پلوامہ کو اپنے ہی گھر میں رسی سے لٹکتا ہوا پایا گیا جس کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا ۔ ادھرپولیس نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ اس معاملے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔ ادھر سرینگرجموں قومی شاہراہ پر جمعہ کو رام بن ضلع کے منی موڑ علاقے کے قریب گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک ٹینکر کے ڈرائیور کی موت ہو گئی۔ذرائع نے بتایا کہ آئل ٹینکر جموں سے سری نگر کی طرف جا رہا تھا۔انہوں نے بتایا کہ بندر موڑ پر ڈرائیور نے اپنا کنٹرول کھو دیا اور گاڑی ہائی وے سے 1500 فٹ نیچے جاگری۔ڈرائیور کی لاش برآمد کر لی گئی ہے، لیکن ابھی تک اس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وزیر داخلہ امت شاہ زرعی اور دیہی ترقیاتی بینکوں کے کمپیوٹرائزیشن پروجیکٹ کا آغاز کریں گے

پی ایم  مودی کی قیادت میں کوآپریٹو تحریک تیزی سے ترقی کرے گی ۔ امت شاہ 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق
تازہ ترین خبریں

پلوامہ میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی 

01 مارچ 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d