ADVERTISEMENT
فوجی سازوسامان میں نجی سرمائی کاری سے مقامی صنعتوں کو فروغ مل رہا ہے ۔ فوجی سربراہ
سرینگر/26 فروری///فوجی سربراہ جنرل منوج پانڈے نے کہا کہ بھارت میک ان انڈیا کے وژن کے تحت زیادہ تر فوجی ضروریات کو مقامی سطح پر ہی پورا کررہا ہے جس سے ہتھیاروں کی صنعت کو فروغ مل رہا ہے جو ہماری معیشت میں ایک اہم حصہ ڈال رہی ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ دفاعی شعبے میں نجی سرمایہ کاری کی اجازت کے بعد دفاعی مینوفیکچرنگ پالیسی بنانے والی ہندوستان میں پہلی ہے۔
ADVERTISEMENT














