Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوم جمہوریہ سے قبل ہی جموں اور سرینگر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات 

by Online Desk
13 جنوری 2024
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اہم شاہراہوں پر فورسز اور پولیس کی اضافی نفری تعینات ،گاڑیوں کی چیکنگ کا سلسلہ تیز 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

 سرینگر///یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل ہی وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ جموں میں بھی حفاظتی انتظامات سخت کردئے گئے ہیں اور وادی کے مختلف علاقوں میں نجی گاڑیوں کی تلاشی کاسلسلہ شروع کردیا گیا ہے ۔ ادھر سرینگر اور جموں میں 26جنوری کی تقاریب کو احسن طریقے سے منعقد کرنے کےلئے دونوں شہروں میں فورسز اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جارہی ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ سرینگر کے ساتھ ساتھ جموں شہر میں سختی بڑھا دی گئی ہے۔ ڈرون کے ذریعے شہر کے ہر کونے کی نگرانی کی جائے گی جبکہ رات کے اوقات میں فوج کی کیسپر گاڑیوں کو سرینگر کے مختلف علاقوںمیںگشت کرتے دیکھا گیا ہے ۔ادھر سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ سرینگر کے شیر کشمیر کرکٹ سٹیڈیم جہاں پر وادی کی سب سے بڑی تقریب منعقد ہوگی اور جموں کے مولانا آزاد سٹیڈیم جہاں پر سب سے بڑی تقریب منعقد ہورہی ہے کو فورسز کی تحویل میں دے دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی امکانی گڑ بڑھ کی کوشش کو ناکام بنایا جاسکے ۔ ذرائع نے بتایاکہ جموں صوبے میں ملٹنسی کی متعدد وارداتیں گزشتہ ایک ماہ سے رونماءہوئی ہے اور گزشتہ روز پونچھ میں ایک فوجی گاڑی پر فائرنگ کے بعد جموں بھر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات کئے جارہے ہیں اور مختلف علاقوں میں ناکے بٹھائے گئے جہاں سے گزرنے والی گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہے ۔ اس دوران سرینگر اور جموں کے حساس علاقوں میں فورسز اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ تقریبات منعقد ہونے کی جگہوں کے گرد ڈرون کے ذریعے نگرانی کی جارہی ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق یوم جمہوریہ کے موقع پرفورسز اورپولیس کی جانب سے تقریبات کے دوران نگرانی کاعمل وسیع کیا جارہا ہے جبکہ کسی بھی امکانی گڑ بڑھ کے پیش نظر سرینگر اور جموں کے شہروں میں ڈرون کے نگرانی شروع کی گئی ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تقریبات کو احسن طریقے سے منعقدکرنے کےلئے سرینگر کاسٹیڈیم اور جموں کا مولانا آزاد سٹیڈیم جہاں سب سے بڑی تقریب منعقد ہوگی اور جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا تقریب پرمہمان خصوصی ہوگی کوفورسزکی تحویل میں دیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی شہر میں سختی بڑھا دی گئی ہے۔ ڈرون کے ذریعے شہر کے ہر کونے کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ اہم مقامات کی سیکیورٹی کے لیے سیکیورٹی فورسز اور ایم اے اسٹیڈیم کی ذمہ داری ایس او جی کو دی گئی ہے۔ہر گاڑی کو ناکوں پر چیکنگ کے بعد ہی آگے جانے کی اجازت دی جارہی ہے ۔ادھر جموں کے پونچھ ضلع میں گزشتہ روز نامعلوم بندوق برداروں کی جانب سے فوجی گاڑی پر گولی چلانے کے بعد پورے جموں خطے میں حفاظت کے سخت اقدامات کئے جارہے ہیں اور سرحد پار سے ہونے والی مشکوک سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے پولس گشت شروع کر دی گئی ہے۔ محلوں، فلائی اوورز اور شہروں میں مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اوراس وقت متعدد مقامات پرناکے لگائے گئے ہیں۔سرینگر کے سیڈیم اور جموں کے ایم اے سٹیڈیم کے باہر غیر ضروری طور پر کھڑے ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ادھرسرکاری ذرائع نے بتایاکہ جموں اور سرینگر میں یوم جمہوریہ کی تقاریب کےلئے سرکاری سطح پر تمام تر تیاریاں مکمل کی جاچکی ہے اور ہر ضلع ہیڈ کوارٹر میں تقاریب منعقد ہوگی جہاں پر ضلع کمشنروں کی جانب سے پریڈ پر سلامی لی جائے گی ۔ 

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

 سرینگر میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ ، شبانہ درجہ حرارت میں بھی بہتری 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر میں جی 20 اجلاس سے قبل بین الاقوامی سرحد پر سیکورٹی سخت کر دی گئی
تازہ ترین خبریں

یوم جمہوریہ سے قبل ہی جموں اور سرینگر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات 

13 جنوری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d