ADVERTISEMENT
لاہور (یو این آئی/سپوتنک) پاکستان کے شہر لاہور میں مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔’ڈان’ اخبار کے مطابق مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر پتھرا¶ اور پٹرول بم پھینکے ، ساتھ ہی افسران پر لاٹھی بھی استعمال کی گئی۔احتجاجی مظاہرے کا اہتمام تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اسلامی تحریک نے کیا تھا۔ اس تنظیم پر اپریل 2021 میں پابندی عائد کی گئی تھی۔ٹی ایل پی کے حامی اپنے رہنما سعد حسین رضوی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے لاہور مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد جانا چاہتے تھے ۔
ADVERTISEMENT














