Daily Aftab
9 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ظلم سے چھٹکارا پانے کیلئے کانگریس کو ختم کرنے کی ضرورت

by Online Desk
22 نومبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کانگریس کو بڑی شکست ہوگی اور اشوک گہلوت وزیر اعلیٰ نہیں بن سکیں گے: مودی
بھیلواڑہ/وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ راجستھان میں ظلم، بدعنوانی اور مافیا راج سے چھٹکارا پانے کے لیے کانگریس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے اور دعویٰ کیا کہ ریاست میں جو ماحول پیدا ہوا ہے اس سے لگتا ہے کہ کانگریس کو اس بار بڑی شکست ہوگی اور اب کبھی بھی اشوک گہلوت وزیر اعلیٰ نہیں بن سکیں گے ۔مسٹر مودی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار کی حمایت میں بھیلواڑہ کے کوٹڑی میں انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے آشیرواد سے اتنی بڑی کانگریس راجستھان میں شکست سے دوچار ہونے والی ہے ۔ اس بار بڑے بڑے قدآور بھی بوریا بستر لے کر گھر جانے پر مجبور ہوجائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ انتخابی جلسہ ہو یا فتح کا جلسہ، جہاں جہاں نظر پہنچ رہی ہے لوگ ہی لوگ نظر آرہے ہیں۔ اگر اتنی بڑی تعداد میں مائیں بہنیں آشیرواد دینے آئیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ فتح یقینی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھیلواڑہ کی ٹیکسٹائل کی امیج کو داغدار کیا گیا ہے ۔ کانگریس کی پالیسی کی وجہ سے بہت سی صنعتیں ہجرت کر چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجولیا کان کنی کا علاقہ ہے لیکن یہاں مافیا راج کرتے ہیں۔ بی جے پی کی حکومت آنے پر ان پر قابو پالیا جائے گا۔ بھیلواڑہ کو وندے بھارت ٹرین ملی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی آمد و رفت آسان ہو رہی ہے ۔ شاہ پورہ کے بارہٹھ اور پاتھک کنبوں کو یاد کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا، "کچھ مہینے پہلے ہی بھگوان دیو نارائن کے اوترن کے دن میں ایک عقیدت مند کے طور پر درشن کرنے آیا تھا۔ آج میں عوام سے ایک خادم کے طورپر ملنے آیا ہوں۔ پورے راجستھان میں دو دن کے بعد 25 نومبر کو ووٹنگ ہو رہی ہے ۔ عوام نے بی جے پی کو اپنا آشیرواد دے دیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس حکومت کے جانے کی الٹی گنتی بھی شروع ہوگئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ راجستھان کا بچہ بچہ کہہ رہا ہے ، ہر ماں بہن کہہ رہی ہے ، گا¶ں دھنی کے لوگ کہہ رہے ہیں گہلوت جی، گہلوت جو کونی ملے ووٹ جی، گہلوت جی کونی ملے ووٹ جی۔ بھیلواڑہ کے لوگ کہہ رہے ہیں، گہلوت جی کو کہیں سے ووٹ نہیں ملے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
امریکہ اور فلپائن نے  تائیوان  کے نزدیک  جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ فضائی اور سمندری  مشق کی

امریکہ اور فلپائن نے  تائیوان  کے نزدیک  جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ فضائی اور سمندری  مشق کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

محدود وسائل میں وسیع تبدیلی کے امکا نات:مودی
تازہ ترین خبریں

ظلم سے چھٹکارا پانے کیلئے کانگریس کو ختم کرنے کی ضرورت

22 نومبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
ادارتی

اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟

30 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d