ADVERTISEMENT
خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کریں انتظامی سیکریٹریوں ہدایت
سرینگر/سرکار نے جمعہ کو ایک اہم فیصلے میں سرکاری ملازمین کو خبر دار کیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات اور مسائل کے حوالے سے کسی بھی قسم کی ہڑتال یا مظاہرے کا اہتمام نہ کریں اور جو بھی ملازم سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا جائے گا اس کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی اور اس کی یہ حرکت ایک سنگین خلاف ورزی قراردیا جائے گا۔
ADVERTISEMENT














