Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

by Online Desk
21 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں امن وسلامتی کے دور کے پیچھے پولیس اہلکاروں کی قربانیاں ۔ لیفٹیننٹ گورنر 

ہم جموں کشمیر پولیس کے ان جانبازوں کو خراج عقیدت اداکرتے ہیں جنہوںنے اپنی جانیں نچھاور کیں ۔منوج سنہا 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

سرینگر//جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ آج اگر جموں کشمیر میں امن و سلامتی کا دور ہے تو یہ پولیس اور فوجی اہلکاروں کی قربانیوں کی بدولت ہے ۔ا نہوں نے بتایا کہ کشمیر پولیس نے جو ملٹنسی کے خلاف اور دیگر سماجی بُرائیوں کے خلاف کام کیا ہے وہ ایک مثال ہے ۔ پولیس یادگاری دن’ کے موقع پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شہداءکی یادگار زیوان میں پولیس اور سی اے پی ایف کے شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ قوم ہمارے پولیس اہلکاروں کی بہادری، حوصلے اور عظیم قربانی کی ہمیشہ مقروض رہے گی جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں اپنی جانیں نچھاور کیں۔ وائس آف انڈیا کے مطابق ’پولیس یادگاری دن‘ کے موقع پر، لیفٹیننٹ گورنر، منوج سنہا نے آج شہیدوں کی یادگار، آرمڈ پولیس کمپلیکس، زیوان میں پولیس اور سی اے پی ایف کے شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا میں جموں کشمیر پولیس کے بہادروں کو سلام کرتا ہوں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ قوم ہمارے پولیس اہلکاروں کی بہادری، حوصلے اور اعلیٰ قربانیوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی جنہوں نے ڈیوٹی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔منوج سنہا نے کہاکہ آج جو جموں کشمیر میں امن و سلامتی کا دور ہے اس کے پیچھے ہمارے اپنے سپاہیوں کی قربانی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ایل جی انتظامیہ پولیس اہلکاروں اور ان کے گھروالوں کی فلاح و بہبود کی وعدہ بند ہے ۔ اس موقعے پر شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔شیخ آفتاب ملک، چیئرمین، ضلع ترقیاتی کونسل، سری نگر۔ ایس راجیو رائے بھٹناگر، لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر؛ ایس آر کے گوئل، ایڈیشنل چیف سکریٹری، محکمہ داخلہ۔ ایس ایچ دلباغ سنگھ، ڈی جی پی اور سول اور پولیس انتظامیہ کے سینئر افسران نے بھی شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 وزیر دفاع نے بی آر او کے 90 بنیادی ڈھانچے کے منصوبے قوم کو وقف کئے

ایک مضبوط اور مستحکم فوج ہی ایک طاقت ور ملک کی عکاس ۔ راجناتھ سنگھ 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تازہ ترین خبریں

21 اکتوبر 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بے روزگار نوجوان اور روزگار کی امیدیں

12 فروری 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d