Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شادی کے دن فرار ہونے والادلہاہنوز سلاخوں کے پیچھےعدالت نے دلہے کی ضمانتی درخواست کو رد کردیا

by Online Desk
11 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/11اکتوبر//شادی کے دن فرار ہونے والے دلہا کی ضمانتی درخواست کو عدالت نے مسترد کرتے ہوئے اسے مزید وقت کےلئے جوڈیشل ریمانڈ میں رکھنے کا حکم دیتے ہوئے سنٹرل جیل بھیج دیا ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق چار سال تک منگنی میں رہنے کے بعد شادی کے دن بارات لینے سے انکار کرنے والے اور فرار ہونے والے دلہے کی ضمانتی درخواست کو عدالت نے مسترد کردیا ۔ پولیس نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بارات لینے سے انکار کرنے اور شادی کے دن غائب رہنے کی وجہ مبینہ طور پرجہیز کا مطالبہ تھا۔ اونتی پورہ کے ایڈیشنل اسپیشل موبائل مجسٹریٹ نے دولہا اور اس کے والد کی ضمانت سے انکار کرتے ہوئے معاشرے پر کیس کے ممکنہ اثرات کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا۔مبینہ واقعہ سماجی تانے بانے میں خلل ڈالنے اور اخلاقی اقدار کے لیے خطرہ بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ ہمیں ملزم کی رہائی کا کوئی جواز نہیں ملتا، خاص طور پر ایسی صورت حال میں جہاں عوامی احتجاج اور ممکنہ امن و امان کے مسائل موجود ہیں۔ یاد رہے کہ اونتی پورہ میں ستمبر 2023میں یہ واقع پیش آیا تھا ۔اُس روز دلہے کے گھر والوں کی طرف سے لڑکی والوں سے کہا گیا تھا کہ دلہا فرار ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق دلہا نے لڑکی والوںسے جہیز کا مطالبہ کیا تھا جس کو دینے سے انکار کرنے کے بعد دلہا بارات لیکر نہیں گیا اور اس طرح سے ایک شادی کی تقریب دنیا کےلئے تماشہ بن گئی تھی خاص کر سوشل میڈیا اور فیس بک چلانے والوں نے اپنی ٹی آر پی بڑھانے کےلئے اس معاملے کو اس طرح اُچھالا کہ لڑکی اور اس کے اہلخانہ کو شدید ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑا۔ عدالت نے اس معاملے کو سماج کےلئے اہم قراردیتے ہوئے اس شخص کی ضمانتی درخواست مسترد کردی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پولیس نے بارہمولہ میں لشکر کے معاون کو گرفتار کرلیاہتھیار برآمد کرنے کا دعویٰ ، متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج

پولیس نے بارہمولہ میں لشکر کے معاون کو گرفتار کرلیاہتھیار برآمد کرنے کا دعویٰ ، متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کووڈ سے ہونے والی اموات پر 50000 روپے کا معاوضہ دیں :مدراس ہائی کورٹ
تازہ ترین خبریں

شادی کے دن فرار ہونے والادلہاہنوز سلاخوں کے پیچھےعدالت نے دلہے کی ضمانتی درخواست کو رد کردیا

11 اکتوبر 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d