Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت کی پُرانی پارلیمانی عمارت بھارت کی تاریخی نشانی

by Online Desk
18 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

9برسوں کے دوران کئی چلینجوں کا سامنا کرتے ہوئے ہم آگے بڑھے ۔ وزیر اعظم
پارلیمنٹ او رراجہ سبھا کاپانچ روزہ خصوصی اجلاس شروع ہونے کے موقعے پر ایوان میں کارروائی کاافتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ ہم ایک نئے بھارت کی طرف گامزن ہے جہاں رونے دھونے سے نہیں بلکہ ہمت سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے اپنے 75منٹ کے خطاب میں کہاکہ موجودہ پارلیمنٹ کی عمارت ہماری جنگ آزادی کی نشانی ہے۔ 75سال تک اس عمارت میں بڑے بڑے فیصلے لئے گئے اور اس عمارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئرلیڈر آنجہانی وزیرعظم نے یہ بھی کہاتھاکہ حکومتیں آتی ہےں جاتی ہےں لیکن جمہوریت اورملک کانظام ہمیشہ قائم رہنے والاہے ۔وزیراعظم نے کہاکہ انگریزوں نے اگرچہ اس عمارت کوتعمیرکیاتھا تاہم ہمیں فخراس بات پر ہے کہ اس عمارت کی تعمیر میں پسینہ اور محنت ہمارے اپنے لوگوں کی تھی ۔انہوںنے کہا اس عمارت نے پنڈت جواہرلال نہروں لال، بہادر شاستری ، اندراگاندھی ،اٹل بہاری واجپائی ،چرن سنگھ ،اندرکمار گجرال، دیوی گوڑا ،راجیوگاندھی ،وزرائے اعظم کادوربھی دیکھااور اس عمار ت میں ملک کے تئیں کئی بڑے فیصلے بھی لئے گئے ۔انہوںنے کہاکہ ہمارے 75سال میں کیاہوا کیانہیں ہوا یہ عمارت اسکی گواہ ہے۔ اب ہم ایک نئی منزل کی طرف گامزن ہےںاور ہم نے ملک کو ترقی کی منزلوں پرلے جاکر ایک ترقی یافتہ ملک کے صف میں کھڑا کردیا۔وزیراعظم نے اپنے خطاب کے دوران کہاکہ جی ٹونٹی کانفرنس ہمارے ملک کی کامیابی کی نشانی ہے۔ انہوںنے کہاکہ آج بھارت کودنیامیں ایک مقام حاصل ہے ہماری بات کوسنابھی جاتا ہے اور مانابھی جاتا ہے آج بھارت دنیاکے لئے ایک مرکز کی حیثیت رکھتا ہے آج ہم دنیاکوانفارمیشن ٹیکنالوجی فراہم کرنے میں سرفہرست ہےں ۔وزیراعظم نے اپنے خطاب کے دوران کہاپچھلے دوبرسوںکے دوران ہم نے کئی بڑے فیصلے لئے اور اس ملک کو مضبوط مستحکم بنانے میں کوئی بھی دقیقہ فرگزاشت نہیں کیا۔انہوں نے کہانوسالہ دوراقتداراس بات کی گواہ ہے کہ ہم نے سخت ترین چلینجوںکاخندہ پیشانی کے ساتھ دنیاکویہ پیغام دیاکہ بھارت ایک بڑے طاقت ورملک کی حیثیت سے اُبھر کرسامنے آیا۔وزیراعظم نے کہاکہ کروناوائرس کی وبائی بیماری کے دوران بھارت دنیاکاایسا واحدملک ہے جس کی معاشی اور اقتصادی حالت مضبوط اور مستحکم رہی ہم نے دنیاکو اس وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے ویکسین فراہم کئے ہم اس مشکل ترین دور سے گزرنے میں کامیاب ہوئے۔ حزب اختلاف کوہدف تنقید کانشانہ بناتے ہوئے وزیراعظم نے کہا تنقیدبرائے تنقید جمہوریت کی چابی نہیں ہے حزب اختلاف کومضبوط مستحکم ہونا ایک بہتر مضبوط جمہوریت کی نشانی ہے تاہم حزب اختلاف کوچاہئے کہ وہ سرکار کوجواب دہ بنائےں تا کہ سرکار کے اقدامات ملک کے مفادمیںہوں۔وزیراعظم نے کہا 75عرصے کے بعدہم ایک نئے پارلیمنٹ ہاوس میں کام کرنے جارہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ اس پرانی عمارت میں اب تک 7500ممبران پارلیمنٹ او رچھ سے خواتین نے ان خدمات انجام دے کرپارلیمانی روایات کو زندہ رکھا۔وزیراعظم نے کہاکہ ہم ایک نئے منزل کی طرف گامزن ہے ہم سب کومتحدہوکرملک کوآگے آناہوگا اوران چلینجوں کامقابلہ کرناہوگا جوملک کودرپیش ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے

جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

من کی بات– کشمیر  کے نادرو اور لیوینڈر کی عالمی مانگ میں  اضافہ ہوا ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

بھارت کی پُرانی پارلیمانی عمارت بھارت کی تاریخی نشانی

18 ستمبر 2023
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d