Daily Aftab
13 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 وزیراعظم، 14ستمبر کو مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے

by Online Desk
13 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


 نئی دلی/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14ستمبر 2023 کو مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم، دن میں تقریباََسواگیارہ بجے مدھیہ پردیش کے علاقے بینا پہنچیں گے، جہاں و ہ   50 ہزار700 کروڑروپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں میں بینا ریفائنری میں پیٹرو کیمکل کمپلیکس  اورریاست بھر میں دس نئے صنعتی پروجیکٹ بھی شامل ہیں ۔دوپہر تقریباََسواتین  بجے وہ  چھتیس گڑھ کے شہر رائے گڑھ  پہنچیں گے ،جہاں وہ ریل شعبے کے اہم پروجیکٹوں کو ملک کے نام وقف کریں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم چھتیس گڑھ کے  9  اضلاع میں  انتہائی نگہداشت والے بلاکوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور وہ  خون کےسرخ خلیوں کی کمی کی بیماری سے متعلق کونسلنگ کے ایک لاکھ کارڈ س بھی تقسیم کریں گے ۔ سرکاری   ریلیز کے مطابقوزیراعظم ، مدھیہ پردیش  میں  بھارت پٹرولیم کارپوریشن  لمٹیڈ  بی پی سی ایل کی  بیناریفائنری میں  پیٹروکیمکل کامپلیکس کا سنگ بنیادرکارکھیں گے ۔ اس  جدید ترین  طرز کی  ریفائنری میں  ،جسے تقریباََ 49000 کروڑروپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے ،تقریباََ  1200 کے ٹی پی اے (کلوٹن سالانہ )ایتھائلین  اور پروپائلنگ تیار کی جائے گی، جو کپڑے کی صنعتوں ، پیکجنگ  ، دواسازی  اور دیگر شعبوں جیسے مختلف شعبوں کا اہم حصہ ہے ۔اس سے بھارت کے ،درآمدات  پر انحصار میں کمی آئے گی اور یہ وزیراعظم کے ،آتم نربھر بھارت کے وژن کو پورا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اس میگا پروجیکٹ سے  پٹرولیم کے شعبے میں روزگار کے موقعے پیدا ہوں گے اور پٹرولیم مصنوعات  کوفروغ حاصل ہوگا اور پٹرولیم صنعتوں کی ترقی میں اضافہ ہوگا۔پروگرام کے دوران وزیراعظم 10 پروجیکٹوں کا بھی سنگ بنیادرکھیں گے ، جن کے نام ہیں نرمدا پورم ضلع میں بجلی اور قابل تجدید توانائی کی مینوفیکچرنگ زون ، اندور میں دو آئی ٹی پارکس  ، رتلام میں ایک میگا صنعتی پارک اور پورے مدھیہ پردیش میں  6 نئے صنعتی علاقے ۔بجلی اور قابل تجدید توانائی کا مینوفیکچرنگ زون ،نرمدا پورم 460  کروڑروپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار کیا جائے گا اوریہ خطے میں اقتصادی ترقی اور روز گار کے موقعوں کی جانب ایک قدم ہوگا۔ اندور میں آئی ٹی پارک 3 اور 4 ، تقریبا 550 کروڑروپے کی لاگت  سے تعمیر کیا جائے گا اوراس سے  آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس شعبے کو ایک رفتار ملے گی نیز نوجوانوں کے لئے روزگار کے نئے موقعے  پیدا  ہوں گے۔ سرکاری ریلیز کے مطابق   ملک بھر میں  رابطوں کو بہتر بنانے پر وزیر اعظم کی توجہ  کے سبب  رائے گڑھ میں  سرکاری پروگرام میں  تقریباََ 6350  کروڑ روپے مالیت کے اہم ریل شعبے کے پروجیکٹو ں  کو  قوم کے نام وقف کیا جائے گا۔ پروجیکٹو ں میں چھتیس گڑھ مشرقی ریل پروجیکٹ کا پہلا مرحلہ  ،   چمپا سے جمگا تک  تین ریل لائنیں   ،  پیندرا روڈ سے انپ پور کے درمیان  تیسری ریل لائن   اور ایم جی آر ( میری – گو –راؤنڈ  ) نظام  ،جو تلئی  پلی کوئلہ کان  سے  این ٹی پی سی لارا سپر تھرمل  پاور اسٹیشن  ایس ٹی پی ایس  تک  ہوگا۔ان ریل پروجیکٹوں سے  مسافروں کی آمدورفت میں آسانی  اور خطے میں  مال برداری   میں آسانی کی وجہ سے سماجی اور اقتصاد ی ترقی  کو رفتار ملے گی۔چھتیس گڑھ مشرقی ریل پروجیکٹ کا پہلا مرحلہ ملٹی ماڈل کنکٹوٹی کے لئے پی ایم گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کے تحت  تیار کیا جارہا ہے اور اور یہ  کھرسیا سے دھرم جے گڑھ  تک کی ایک  124 اعشاریہ 8 کلومیٹر کی ریل لائن  پر مشتمل ہے ،جس میں گارے – پیلما تک ایک تیز رفتار ریل لائن اور چھل ، برود  ،  درگا پور اور دیگر کوئلہ کانوں  تک تین فیڈر لائنیں شامل ہیں۔یہ ریل لائن تقریباََ 3 ہزار 55 کروڑروپے کی لاگت سے تیار کی گئی ہے اور  اس پر  بجلی والے چوڑے  گیج  کے  پھاٹک لگے ہوئے ہیں اور  اس پر مسافروں  کی سہولت کے لئے ڈبل لائن بچھائی گئی ہے۔اس سے چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ علاقے میں  مانڈ –رائے گڑھ  کوئلہ کان تک  ، کوئلے کے لانے لے جانے کے لئے ریل رابطہ فراہم ہوگا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایئربس نے پہلا C-295 طیارہ   انڈین ایئر فورس کے حوالے کیا

ایئربس نے پہلا C-295 طیارہ   انڈین ایئر فورس کے حوالے کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 پی ایم مودی نے  ہند آسٹریلیا تجارتی معاہدہ   تاریخی قرار دیا
تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم، 14ستمبر کو مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے

13 ستمبر 2023
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
دہلی کے پالم میں نوجوان نے خاندان کے چار افراد کو قتل کیا
ادارتی

(جرایم پیشہ افراد کے گروہوں کو کچلنے کی ضرورت)

08 اپریل 2024
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d