Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان اورسعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری سمپوزیم

by Online Desk
12 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

500سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی، دونوں ممالک میں دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ
نئی دہلی/ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز ہندوستان کے سرکاری دورے دوران مینوفیکچرنگ اور اندرونی تجارت کے فروغ کے لیے محکمہ تجارت و صنعت، حکومت ہند اور سعودی وزارت سرمایہ کاری نے گزشتہ روز نئی دہلی میں ایک ہندوستان-سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2023 کا انعقاد کیا۔ اس فورم میں ہندوستان اور سعودی عرب کی 500 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی۔ یہ ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان اس طرح کا پہلا باضابطہ سرمایہ کاری سمپوزیم ہے اور سعودی ولی عہد کی جانب سے ہندوستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں تقریباً 100 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے بعد اس کا انعقاد ہوا ہے ۔سعودی ولی عہد باہمی اقتصادی شراکت داری کونسل سے متعلق جی۔ 20 کے رہنما¶ں کی سربراہی اجلاس میں شرکت کے ہندوستان آئے ہیں۔انڈیا-سعودی سرمایہ کاری فورم 2023 کی وزارتی میٹنگ کی مشترکہ صدارت صنعت و تجارت اور امور صارفین کے مرکزی وزیر پیوش گوئل سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے سرمایہ کاری خالد الفلاح نے کی ۔فورم کی میٹنگ میں ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان صنعت و تجارت ، سرمایہ کاری اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے دونوں ملکوں میں دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے صنعت کاروں کے اجتماع سے مشترکہ طور پر خطاب کرتے ہوئے دونوں وزراءنے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کی ضرورت کو اجاگر کیا جن میں اسٹارٹ اپس، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی ترقی، دونوں ممالک کے کاروبار اور سرمایہ کاری کے ماحولیاتی نظام سمیت دونوں ممالک کی سرمایہ کاری کو فروغ دینے والی ایجنسیاں شامل ہیں۔ سعودی خودمختار مالیاتی فنڈ سرمایہ کاری کے فروغ کے دفاتر کے قیام کے ذریعے ہندوستان میں براہ راست سرمایہ کاری پر غور کرنے کے ساتھ ساتھ فنڈز کے ذریعے موجودہ سرمایہ کاری کے بہا¶ اور مشترکہ منصوبوں کے امکانات پر غور کرے گا اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں اور ذرائع پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزارتی سطح کی بات چیت کے دوران کچھ دیگر اہم نتائج میں اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کی اقتصادی اور سرمایہ کاری کمیٹی کے تحت شراکت داری کے مواقع کو تیزی سے آگے بڑھانے کا معاہدہ بھی شامل تھا۔ میٹنگ کے دوران توانائی کی دیکھ بھال، خاص طور پر قابل تجدید توانائی، مہارت کی ترقی، خلائی شعبوں میں ممکنہ سرمایہ کاری کے لیے تعاون کا خاکہ بھی پیش کیا گیا۔ آئی سی ٹی، خاص طور پر ڈیجیٹل ڈومین میں اسٹارٹ اپس کے معاملے پر بھی غور کیا گیا ۔فورم میں خیر مقدمی کلمات میں صنعت اور داخلی تجارت کے سیکریٹری راجیش کمار سنگھ نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو آگے بڑھاتے ہوئے باہمی ترقی پر زور دیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
G20  کے کامیاب انعقاد سے بھارت میں سیاحت  کو زبردست  فروغ ملے گا

G20  کے کامیاب انعقاد سے بھارت میں سیاحت  کو زبردست  فروغ ملے گا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اورسعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری سمپوزیم
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اورسعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری سمپوزیم

12 ستمبر 2023
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا

05 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d