Daily Aftab
25 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر300 دُور اُفتادہ دیہات میں تیز رفتار انٹر نیٹ اتصال کی فراہمی

by Online Desk
02 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ٹاﺅر نصب کرنے کیلئےBSNLکو37 کنال اراضی منتقل ©
ضروری کاموں کو مکمل کرکے زمین پر بنیادی ڈھانچہ سازی کی رسمی تیاری شروع
سری نگر/جموں و کشمیر کے تقریباً300 دور اُفتادہ دیہات کے لوگوں کےلئے تیز رفتار انٹرنیٹ سروس تک رسائی کےلئے انتظامیہ نے الگ الگ مقامات پر زمین کا ایک بڑا حصہ بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (BSNL) کو ٹاورز کی تنصیب کیلئے منتقل کیا ہےسرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہائی سپیڈ انٹرنیٹ سروس جلد ہی جموں و کشمیر کے ہر گھر بشمول پہاڑی اور سرحدی پٹی کے دور دراز دیہاتوں تک پہنچ جائے گی۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر ریونیو ڈیپارٹمنٹ نے4G موبائل نیٹ ورک کو یقینی بنانے کیلئے37 کنال اراضی BSNLکو منتقل کر دی ہے جس کے لئے ضروری رہنما خطوط بھی جاری کئے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے مزیدبتایا کہ محکمہ ریونیو سے کہا گیا ہے کہ وہ بی ایس این ایل یعنی حکومت کی ملکیت والی مواصلاتی تنظیم کو مفت زمین الاٹ کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ300 سے زیادہ دیہات تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی سے محروم ہیں لیکن ٹاورز کی تنصیب شروع ہوتے ہی یہ سروس جلد ہی انہیں دستیاب کر دی جائے گی۔ایک سرکاری اہلکار نے بتایاکہ جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں ٹاورز کی تنصیب کےلئے تقریباً 100 شناخت شدہ مقامات پر 37 کنال اراضی الاٹ کی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ریاستی انتظامی کونسل کی میٹنگ میں پہلے کئے گئے فیصلے کے مطابق یہ زمین بی ایس این ایل کو دی گئی ہے اور اب عمل کرنے والی ایجنسی متعلقہ محکموں کی اجازت سے اور ضروری کاموں کو مکمل کرکے زمین پر اپنی بنیادی ڈھانچہ سازی کی رسمی تیاری کر سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹیلی کام آپریٹر کو ریونیو، فاریسٹ، جے اینڈ کے آبی وسائل (ضابطہ اور انتظام) ایکٹ 2010، ہاو ¿سنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور جل شکتی محکمہ سے متعلق قانون کی تمام دفعات کی تعمیل کرنی ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ انہیں زمین کے استعمال کے بارے میں جموں و کشمیر یا کسی دوسری مجاز عدالت کے متعلقہ احکامات کی بھی تعمیل کرنی ہوگی۔اہلکار نے مزید کہا کہ زمین مفت فراہم کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ یونیورسل سروس اوبلیگیشن فنڈ (یو ایس او ایف) کے تحت بلاتعطل رابطے کو یقینی بنانے کی اسکیم کے تحت،300 سے زیادہ دیہات کا احاطہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد جموں و کشمیر میں کوئی بستی یا علاقہ انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے بغیر نہیں رہے گا۔اراضی کی منتقلی کے بارے میں تصدیق کرتے ہوئے سیکرٹری ریونیو، ڈاکٹر پیوش سنگلا نے کہاکہ جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں جہاں تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے، ٹاورز کی تنصیب کے لیے زمین بی ایس این ایل کو منتقل کر دی گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
امت شاہ نے  ‘میری ماٹی میرا دیش’ مہم کے تحت امرت کلش یاترا کا آغاز کیا

امت شاہ نے  'میری ماٹی میرا دیش' مہم کے تحت امرت کلش یاترا کا آغاز کیا

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرکاری مواصلاتی کمپن بی ایس این ایل کی بحالی ،مرکزی کابینہ نے89,000 کروڑ روپے منسوبے کو منظوری دی
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر300 دُور اُفتادہ دیہات میں تیز رفتار انٹر نیٹ اتصال کی فراہمی

02 ستمبر 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
وادی میں نئے سال کے پہلے روز زلزلہ
تازہ ترین خبریں

کشتواڑمیں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

23 اکتوبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d