Daily Aftab
14 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کیمیکل اور پیٹرو کیمیکل صنعت ہندوستان کی اقتصادی ترقی کا کلیدی محرک ہے ۔ پیوش گوئل

by Online Desk
28 جولائی 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

  نئی دلی/صنعت و تجارت، امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم اور ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے کہا ہے کہ کیمیکل اور پیٹرو کیمیکل صنعت ہندوستان کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور امید کی جاتی ہے کہ مستقبل میں یہ ترقی کا ایک کلیدی محرک بن کر رہے گی۔ انڈیا: گلوبل کیمیکلز اینڈ پیٹرو کیمیکلز مینوفیکچرنگ ہبز(جی سی پی ایم ایچ2023( کے تیسرے ایڈیشن سمٹ میں بطور مہمان خصوصی، ایف ٹی اے-کنکٹنگ دی ورلڈ-وسودھیو کٹمبکم-ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل، سیشن سے دہلی میں خطاب کرتے ہوئے کل جناب گوئل نے ہندوستان کی معیشت، اختراعی ماحولیاتی نظام اور روزگار پیدا کرنے میں کیمیکل اور پیٹرو کیمیکل صنعت کے تعاون کی تعریف کی۔وزیر نے کہا کہ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے)برآمدات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور اجتماعی طور پر متعدد شعبوں کی ترقی کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جی سی پی ایم ایچ2023 سمٹ ان طریقوں کو تلاش کرنے کے لیے ایک فورم کے طور پر کام کرتا ہے جس میں ایف ٹی اے  کیمیکلز اور پیٹرو کیمیکلز کی صنعت میں تجارت، سرمایہ کاری اور تعاون کو آسان بنا سکتا ہے۔جناب گوئل نے صنعت کے رہنماؤں، پالیسی سازوں اور ماہرین کو اس اہم شعبے کی مسابقت اور پائیداری کو بڑھانے کے لیے ایف ٹی اے سے فائدہ اٹھانے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کی خاطرجی سی پی ایم ایچ2023 کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ایف ٹی اے ہندوستان کی کیمیائی اور پیٹرو کیمیکل صنعتوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ وزیر موصوف نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ اس سے نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی اور نئے انفرااسٹرکچر کی ترقی ہو گی،جس سے صنعت کی دنیا کے ساتھ جڑنے کی صلاحیت کو تقویت ملے گی۔جناب پیوش گوئل نے ترقی یافتہ قوم بننے کے ہمارے مقصد میں پائیداری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ آنے والی نسل کے لیے ایک پائیدار ہندوستان کی تشکیل موجودہ نسل کے لیے کتنا ضروری ہے۔ وزیر موصوف نے پائیدار طریقوں کو فروغ دینے اور پائیدار حل تلاش کرنے کے عزم کے لیے تمام  حصص داروں کی کوششوں اور لگن کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ بہترین طریقوں کا اشتراک اور تعاون کو فروغ دینا بلاشبہ کیمیکل اور پیٹرو کیمیکل صنعتوں میں مزید پائیدار اور خوشحال مستقبل کی راہ ہموار کرے گا۔ جناب گوئل نے موجودہ نسل پر زور دیا کہ وہ آنے والی نسلوں کے تئیں فرض شناسی اور عزم کے ساتھ کام کریں۔ انہوں نے مہاتما گاندھی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ’’ہم سب کو اگلی نسل کے لیے کرۂ ارض وراثت میں ملا ہے۔‘‘

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل

میں  کواڈ کے مستقبل کے بارے میں بہت پر امید ہوں۔ جے شنکر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت افریقی  ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

کیمیکل اور پیٹرو کیمیکل صنعت ہندوستان کی اقتصادی ترقی کا کلیدی محرک ہے ۔ پیوش گوئل

28 جولائی 2023
بھارت افریقی  ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

کیمیکل اور پیٹرو کیمیکل صنعت ہندوستان کی اقتصادی ترقی کا کلیدی محرک ہے ۔ پیوش گوئل

28 جولائی 2023
دفعہ 370 آئین میں عارضی تھا جس کو ہٹانے میں کانگریس ناکام ہوا: ڈاکٹر جتندرا سنگھ
تازہ ترین خبریں

مودی حکومت جموں و کشمیر کے تمام خطوں کی مساوی ترقی کے لیے کام کر رہی ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

20 جولائی 2024
’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d