Daily Aftab
23 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہماری حکومت کسانوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔ مودی

by Online Desk
27 جولائی 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

  سیکر/ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو راجستھان کے سیکر ضلع میں پی ایم کسان سمردھی مراکز اور میڈیکل کالجوں سمیت کروڑوں کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور کہا کہ ان کی حکومت ملک کے "کسانوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے”۔ پی ایم مودی نے کہا، "کسانوں کی طاقت اور کسانوں کی محنت مٹی سے سونا نکالتی ہے۔ اسی لیے ہماری حکومت ملک کے کسانوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔  سیکر میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم نے کہا، "ہزاروں کسان ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ میں راجستھان کی سرزمین پر کھڑے ہزاروں کسانوں کے سامنے جھکتا ہوں”۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے نو سالوں سے کسانوں کے مفاد میں فیصلے کیے ہیں اور ان کے لیے بیج سے لے کر مارکیٹ تک نئے انتظامات کیے ہیں۔آج آزادی کے بعد اتنی دہائیوں کے بعد ایسی حکومت آئی ہے، جو کسانوں کے دکھ درد کو سمجھتی ہے، ان کی پریشانیوں کو سمجھتی ہے، یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 9 سالوں میں کسانوں کے مفاد میں مسلسل فیصلے کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج پردھان منتری کسان سمان ندھی اسکیم کے تحت کسانوں کو تقریباً 18,000 کروڑ روپے بھیجے گئے ہیں۔رقم براہ راست ان کے بینک کھاتوں میں جمع کر دی گئی ہے۔آج ملک کے کسانوں کو پی ایم کسان سمان ندھی اسکیم کے تحت 18,000 کروڑ روپے ملے ہیں۔ آج ملک میں 1,25,000 پی ایم کسان سمردھی کیندر  مراکز شروع ہوئے ہیں۔  کسانوں کے لیے اوپن نیٹ ورک فار ڈیجیٹل کامرس (او این ڈی سی( بھی شروع ہو گیا ہے… نیا یوریا گولڈ شروع کیا گیا ہے۔ راجستھان کے مختلف علاقوں میں میڈیکل کالج اور ایکلویہ ماڈل اسکول بھی ملے ہیں- پی ایم نے کہا کہ آج راجستھان کے مختلف حصوں کو میڈیکل کالج اور ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول سے نوازا گیا ہے۔پی ایم نے کہا، ’’میں اس موقع پر راجستھان کے لوگوں، قوم کے لوگوں اور اپنے کسان بھائیوں کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔‘‘ سیکر کو کسانوں کا گڑھ قرار دیتے ہوئے، پی ایم نے کہا، "اس خطے کے کسانوں نے ثابت کر دیا ہے کہ محنت سے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ پانی کی کمی کے باوجود، کسانوں نے یہ دکھایا کہ اس مٹی سے اضافی خوراک کیسے حاصل کی جاتی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن

حکومت کیمیکلز اور پیٹرو کیمیکل انڈسٹری کے لیے پی ایل آئی اسکیم پر غور کرے گی۔  سیتا رمن

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 گرین انرجی  کے شعبہمیں  بھارت میں امکانات’’سونے کی کان  ‘‘سے کم نہیں۔ پی ایم مودی
تازہ ترین خبریں

ہماری حکومت کسانوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔ مودی

27 جولائی 2023
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ہم اہل خانہ کے مطالبات پر غور کریں گے
تازہ ترین خبریں

عسکریت کے ساتھ ساتھ منشیات سب سے بڑا چلینج لوگ تعاون فراہم کرے

23 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d