Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

تعلیم معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے :مرمو

by Online Desk
06 جولائی 2023
A A
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یکساں تعلیمی ماحولیاتی نظام کی تعمیر، کثیر الضابطہ تحقیق کا فروغ اور پائیدار معاش کیلئے تعلیمی پروگراموں کے انعقاد پر توجہ مرکوز

نئی دہلی/صدر دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور گونڈوانا یونیورسٹی طلباءکو تعلیم یافتہ بنا کر اپنی ذمہ داری پوری کر رہی ہے ۔ بدھ کو مہاراشٹر کے گڈچرولی میں گونڈوانا یونیورسٹی کے 10ویں کانووکیشن میں طلباءسے خطاب کرتے ہوئے محترمہ مرمو نے کہا کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ گونڈوانا یونیورسٹی نے جامع، سستی اور قیمتی تعلیم فراہم کرنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔ یہ یونیورسٹی طلباءکو علم، عقلی نقطہ نظر، پیشہ ورانہ مہارتوں اور اخلاقی اقدار کے ذریعے بااختیار بنا رہی ہے ۔ یونیورسٹی نے یکساں تعلیمی ماحولیاتی نظام کی تعمیر، کثیر الضابطہ تحقیق کو فروغ دینے اور پائیدار معاش کے لیے تعلیمی پروگراموں کے انعقاد پر توجہ مرکوز کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے تعلیمی اقدامات طلباءکو خطے اور ملک کی پائیدار ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار کریں گے ۔ انہوں نے قبائلی برادریوں اور پسماندہ طبقات کے نوجوانوں کو تعلیم کے ذریعے نئے مواقع فراہم کرنے پر گونڈوانا یونیورسٹی کی تعریف کی۔ صدر نے کہا کہ یہ بات بھی قابل ستائش ہے کہ گونڈوانا یونیورسٹی خطے کی جنگلاتی دولت، معدنی وسائل کے ساتھ ساتھ مقامی قبائلی برادریوں کے فن اور ثقافت کے تحفظ اور ترقی کے لیے کوششیں کر رہی ہے ۔ انہوں نے ٹیلی، بانس کرافٹ اور فاریسٹ مینجمنٹ جیسے کورسز کے ذریعے تجربہ پر مبنی تعلیم کو فروغ دینے پر یونیورسٹی کی تعریف کی۔ انہوں نے یونیورسٹی کے قبائلی تحقیقی مرکز کے قیام کو بھی سراہا جو مقامی مسائل پر تحقیق میں مصروف ہے ۔ محترمہ مرمو نے کہا کہ طلباءاور یونیورسٹی کمیونٹی سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ مطالعہ کریں گے اور عالمی مسائل کو حل کریں گے ۔ یہ ان کا فرض ہے کہ وہ روایتی علم، جدید ٹیکنالوجی، اختراعات اور تحقیق کے ذریعے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی انحطاط جیسے عصری مسائل پر بحث کریں اور ان کا حل تلاش کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں شہری ہلاک

تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس میں دو گروپوں میں فائرنگ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت کے سٹارٹ اپ  ماحولیاتی نظام کو تعلیمی اداروں سے جوڑنے کی ضرورت ۔  صدر مرمو
تازہ ترین خبریں

تعلیم معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے :مرمو

06 جولائی 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ملک میموریل آل انڈیا پولیس فٹ بال ٹورنامنٹ کےسنسی خیزلیگ مرحلے کے آخری دن سخت مقابلے ہوئے
کھیل

اسپورٹس کونسل اور  سائی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط کیے

13 جون 2023
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d