Daily Aftab
25 ستمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شری امرناتھ جی یاترا: زائد از ساڑھے 6 ہزار یاتریوں کا ساتواں قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

by Online Desk
06 جولائی 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑوں میں 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندیوں پر واقع شری امرناتھ جی مندر کی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کے روانہ ہونے کا سلسلہ انتہائی جوش وخروش سے جاری ہے۔ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعرات کی صبح 6 ہزار 5 سو 54 یاتری بالتل اور ننون پہلگام بیس کیمپوں کی طرف روانہ ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ یہ یاتری 272 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں سخت سیکورٹی کے بیچ کشمیر کے لئے روانہ ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ ان یاتریوں میں سے 2690 یاتری بالتل بیس کیمپ کے لئے روانہ ہوئے جن میں 1928 مرد، 736 خواتین، 20 بچے اور 6 سادھو شامل تھے۔ذرائع کے مطابق ننون پہلگام بیس کیمپ کے کئے 3864 یاتری روانہ ہوئے جن میں 3125 مرد، 634 خواتین، 5 بچے، 89 سادھو اور 6 سادھویں شامل تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس یاترا میں اب تک 72 ہزار یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے۔بتادیں کہ 62 دنوں پر محیط یہ سالانہ یاترا 31 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔جموں و کشمیر انتظامیہ اور شری امرناتھ شرائن بورڈ نے یاترا کے لئے فقید المثال انتظامات کئے ہیں۔سالانہ امر ناتھ یاترا کے دوران اس بار متعدد ڈرونز کے ذریعے بھگوٹی نگر جموں سے لے کر پوترا گھپا تک چوبیس گھنٹے نگرانی رکھی جائے گی تاکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔درجنوں ڈرونز امر ناتھ یاتریوں کی نقل وحرکت پر نظر گزر رکھیں گے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے سینئر افسروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر امر ناتھ یاترا کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کے بارے میں مرکزی وزارت داخلہ کو جانکاری فراہم کریں۔جموں کے سرحدی علاقوں میں پہلے ہی ہائی الرٹ جاری کیا گیا اور مقامی لوگوں سے تلقین کی گئی ہے کہ مشتبہ شئی کے بارے میں وہ فوری طورپر نزدیکی پولیس اسٹیشن کے ساتھ رابط قائم کریں۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

جنوبی کشمیر میں مشترکہ جنگجو مخالف آپریشن میں بڑی کامیابی کا دعویٰ کولگام میں ہائبرڈ جنگجوﺅں کے 2ماڈیلز کا پردہ فاش، 5گرفتار ، اسلحہ برآمد

آزاد پور منڈی میں کشمیری سیب کو بچانے کی تدبیر

اسی بارے میں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر
تازہ ترین خبریں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

24 ستمبر 2023

کشمیر کی سیب صنعت کو امسال کتنا فائدہ ملے گا،بیوپاریوں کامحتاط رد عمل
تازہ ترین خبریں

آزاد پور منڈی میں کشمیری سیب کو بچانے کی تدبیر

24 ستمبر 2023
ہندوستانی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کو جدید ترین بحری ہتھیاروں سے لیس کیا جارہا ہے۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

خواتین کو بااختیار بنانا ہندوستانی ثقافت کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ راجناتھ سنگھ

24 ستمبر 2023
کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا
تازہ ترین خبریں

گلوبل ساؤتھ کے ساتھ  بھارت کی مصروفیت ہماری ثقافت سے جڑی ہوئی  ہے۔ کمبوج

24 ستمبر 2023
 سرینگر میں  جی 20 اجلاسکی تیاریاں زوروں پر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی G20 صدارت تاریخ میں  درج کی جائے گی۔ ماریشس

24 ستمبر 2023
ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی G20 صدارت انتہائی  چیلنجنگ تھی۔  جئے شنکر

24 ستمبر 2023
پی ایم مودی کی قیادت میں ریلوے میں نیا باب شروع ہوا۔  جئے کشن ریڈ ی
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی کی قیادت میں ریلوے میں نیا باب شروع ہوا۔  جئے کشن ریڈ ی

24 ستمبر 2023
ہم سب کو پارلیمانی روایات کی لکشمن ریکھا پر عمل کرنا چاہیے۔ پی ایم مودی
تازہ ترین خبریں

‘آزادی کا امرت کال’ میں تیار کردہ تمام اسٹیشنوں کو ‘ امرت بھارت اسٹیشن’ کہا جائے گا۔پی ایم مود ی

24 ستمبر 2023
Next Post
بھاجپا اور اس کے حامی لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف/عمر عبداللہ

’بے گھروں کو گھر ‘ فراہم کرنے کی اسکیم کے حوالے سے سرکار اپنی پوزیشن واضح کرئے : عمر عبداللہ

اہم خبریں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

جنوبی کشمیر میں مشترکہ جنگجو مخالف آپریشن میں بڑی کامیابی کا دعویٰ کولگام میں ہائبرڈ جنگجوﺅں کے 2ماڈیلز کا پردہ فاش، 5گرفتار ، اسلحہ برآمد

آزاد پور منڈی میں کشمیری سیب کو بچانے کی تدبیر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بال تل روانہ ہونے والے یاتریوںکورام بن میں روکاگیا:حکام
تازہ ترین خبریں

شری امرناتھ جی یاترا: زائد از ساڑھے 6 ہزار یاتریوں کا ساتواں قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

06 جولائی 2023
شیخ العالم سکول اندرگام پٹن کو سیل کرنے کا معاملہ 
جموں و کشمیر

شیخ العالم سکول اندرگام پٹن کو سیل کرنے کا معاملہ 

22 ستمبر 2023
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ: مرکزی کابینہ کا فیصلہ
قومی

دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ: مرکزی کابینہ کا فیصلہ

07 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔