Daily Aftab
26 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پائین شہر میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف احتجاجی دھرنا ، مارکیٹ بند ، ٹریفک معطل ، راجوری کدل میں شبانہ احتجاج

by Online Desk
06 جولائی 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ پائین شہر کے نوہٹہ، گوجوارہ اور راجوری کدل میں جمعرات کے روز مردو زن نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔معلوم ہوا ہے کہ نوہٹہ، گوجوارہ اور راجوری کدل میں دھرنے کے باعث صورہ لالچوک شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی ہے۔پولیس کے سینئر آفیسران مظاہرین کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم وہ احتجاج کرنے پر بضد ہے۔اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز پائین شہر کے گوجوارہ اور راجوری کدل علاقوں میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔نامہ نگار نے بتایا کہ راجوری کدل اور گوجوارہ چوک میں خواتین اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے دھرنا دیا جس وجہ سے لالچوک صورہ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی۔انہوں نے بتایا کہ سمارٹ میٹرز کے خلاف گوجوارہ اور راجوری کدل میں دکانیں اور دیگر کاروباری ادارے ٹھپ ہے۔نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے بتایا کہ چونکہ شہر خاص کے لوگ غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزر بسر کر رہے ہیں اور وہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ میٹرز کے حساب سے بجلی فیس ادا کر سکے۔انہوں نے بتایا کہ پی ڈی ڈی محکمہ کی جانب سے کئی علاقوں کی بجلی کاٹ دی گئی جس وجہ سے مریضوں کی حالت متغیر ہوئی ہے۔مظاہرین نے دھمکی دی کہ اگر بجلی میٹرز کو نصب کرنے کا سلسلہ فوری طورپر روک نہیں دیا گیا تو وہ سڑکوں پر بیٹھ جائیں گے اور اگر اس دوران کوئی ناخوشگوار واقع رونما ہوا تو اس کی ذمہ داری متعلقہ محکمہ پر عائد ہوگی۔لوگوں نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی لیڈر شپ کو بھی ہدفہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ چناو کے دوران وہ وہ گھر جا کر لوگوں سے ووٹ مانگتے پھرتے ہیں لیکن آج جب لوگوں کو ان کی ضرورت تھی تو وہ گھروں میں بیٹھ گئے۔انہوں نے کہاکہ مین اسٹریم پارٹیوں کی جانب سے اس معاملے پر خاموشی اختیار کرنا حیران کن ہے اور گرمی کے ان ایام میں بجلی کاٹنے کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے۔دریں اثنا پولیس کے سینئر آفیسران جائے موقع پر پہنچے اور مظاہرین سے اپیل کی کہ وہ احتجاجی دھرنا ختم کرئے تاہم لوگوں نے کہاکہ جب تک میٹرز کی تنصیب کا فیصلہ واپس نہیں لیا جاتا وہ اپنا پر امن احتجاج جاری رکھیں گے۔علاوہ ازیں سہ پہر ساڑھے تین بجے کے قریب شہام پورہ نوہٹہ میں بھی خواتین کی ایک بڑی تعداد نے میٹرز کی تنصیب کے خلاف احتجاجی دھرنا دیاجس وجہ سے لالچوک درگاہ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
بال تل روانہ ہونے والے یاتریوںکورام بن میں روکاگیا:حکام

شری امرناتھ جی یاترا: زائد از ساڑھے 6 ہزار یاتریوں کا ساتواں قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پائین شہر میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف احتجاجی دھرنا ، مارکیٹ بند ، ٹریفک معطل ، راجوری کدل میں شبانہ احتجاج
تازہ ترین خبریں

پائین شہر میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف احتجاجی دھرنا ، مارکیٹ بند ، ٹریفک معطل ، راجوری کدل میں شبانہ احتجاج

06 جولائی 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی
تازہ ترین خبریں

تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی

05 ستمبر 2022
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d