Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وائس ایڈمرل اتل آنند نے ایڈیشنل  سکریٹری ڈی ایم اے کا عہدہ سنبھالا

by Online Desk
03 جولائی 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/وائس ایڈمرل اتل آنند نے 03 جولائی 2023 کو فوجی امور کے محکمے کے ایڈیشنل سکریٹری کا عہدہ سنبھالا۔  یہ عہدہ اس سے قبل  لیفٹیننٹ جنرل انیل پوری کے پاس تھا، جو 28 فروری 2023 کو سبکدوش ہوئے تھے۔وائس ایڈمرل اتل آنند کو 01 جنوری 1988 کو بھارتی  بحریہ کی ایگزیکٹو برانچ میں شامل کیا گیا تھا۔ وہ نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (71 ویں کورس، ڈیلٹا سکواڈرن) ڈیفنس سروسز کمان اینڈ اسٹاف کالج، میرپور (بنگلہ دیش) اور نیشنل ڈیفنس کالج، نئی دہلی کے سابق طالب علم ہیں۔ انہوں نے ایشیا پیسفک سینٹر آف سکیورٹی اسٹڈیز، ہوائی، یو ایس اے  میں  ایڈوانسڈ سکیورٹی کوآپریشن کورس میں بھی شرکت کی ہے۔اتی وششٹ سیوا میڈل ( اے وی ایس ایم ) اور وششٹ سیوا میڈل (وی ایس ایم ) حاصل کرنے والے، وائس ایڈمرل اتل آنند نے اپنے کیریئر میں کئی اہم تقرریاں کی ہیں، جن میں ٹارپیڈو ریکوری ویسل آئی این ٹی آر وی اے 72 ؛ میزائل کشتی آئی این ایس چتک؛ کارویٹ آئی این ایس کھوکری اور تباہ کن آئی این ایس ممبئی کی کمان بھی شامل ہے۔ انہوں نے   شاردا، رنوجے اور جیوتی نامی جہازوں کے نیویگیٹنگ آفیسر کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں  اور وہ سی ہیریئر سکواڈرن آئی این اے ایس 300 کے ڈائریکشن افسر اور تباہ کن آئی این ایس دہلی  کے ایگزیکٹو افسر تھے۔ ان کی اہم اسٹاف  تقرریوں میں   ڈیفنس سروسزا سٹاف کالج، ویلنگٹن میں عملے کی ہدایت کاری؛ ڈائریکٹر،  بحری کارروائیوں کے ڈائریکٹر اور بحری  انٹیلی جنس (آپس)شامل ہیں۔انہوں نے وزارت دفاع (بحری ) کے مربوط ہیڈکوارٹرز میں پرنسپل ڈائریکٹر، نیول آپریشنز اور پرنسپل ڈائریکٹر، حکمت عملی، تصورات اور تبدیلی کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں۔ فلیگ آفیسر کے طور پر، انہوں نے اسسٹنٹ چیف آف نیول اسٹاف (خارجہ، تعاون اور انٹیلی جنس) نیشنل ڈیفنس اکیڈمی، کھڈکواسلا میں ڈپٹی کمانڈنٹ اور چیف انسٹرکٹر؛ فلیگ آفیسر کمانڈنگ مہاراشٹر نیول ایریا؛ فلیگ آفیسر کمانڈنگ کرناٹک نیول ایریا اور ڈائریکٹر جنرل نیول آپریشنز کے طور پربھی خدمات انجام دیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 گرین انرجی  کے شعبہمیں  بھارت میں امکانات’’سونے کی کان  ‘‘سے کم نہیں۔ پی ایم مودی

خوراک، ایندھن، کھاد کا بحران دنیا کے لیے بڑ ی چنوتیاں  ہیں۔   مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وائس ایڈمرل اتل آنند نے ایڈیشنل  سکریٹری ڈی ایم اے کا عہدہ سنبھالا
تازہ ترین خبریں

وائس ایڈمرل اتل آنند نے ایڈیشنل  سکریٹری ڈی ایم اے کا عہدہ سنبھالا

03 جولائی 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d