Daily Aftab
22 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیف سیکرٹری نے سرینگر سمارٹ سٹی کے جاری کاموں کی سائٹس کا دورہ کیا

by Online Desk
17 جون 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کاموں کو جلد مکمل کرنے کیلئے کام کی رفتار میں تیزی لانے کی ہدایت
ریور فرنٹ اور سرینگر پلازہ کو مستقبل کا ایک بڑا پُرکشش مقام قرار دیا
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے سرینگر سمارٹ سٹی مشن کے تحت جاری ترقیاتی اور بیوٹیفکیشن کے کاموں کا موقع پر جائیزہ لینے کیلئے سرینگر شہر کا ایک وسیع دورہ کیا ۔ چیف سیکرٹری کے ہمراہ ڈویژنل کمشنر کشمیر ، ڈپٹی کمشنر سرینگر ، کمشنر ایس ایم سی اور سی ای او سرینگر سمارٹ سٹی ، وی سی لیکس کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی ، وی سی ایس ڈی اے اور لائن ڈیپارٹمنٹ کے دیگر متعلقہ افسران تھے ۔ دورے کے دوران چیف سیکرٹری نے مومن آباد بٹہ مالو ، ٹٹو گراو¿نڈ ، جہلم ریور فرنٹ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ ، روائتی سوق مارکیٹ اینڈ کرافٹ سنٹر ، گھنٹہ گھر ، سرینگر پلازہ ، نشاط گارڈن کے علاقے ، ناردرن فورشور روڈ اور شالیمار کینال کا دورہ کیا ۔ ڈاکٹر مہتا نے مشاہدہ کیا کہ گھنٹہ گھر کے قریب سرینگر پلازہ کے ساتھ ترقی یافتہ جہلم ریور فرنٹ شہر میں اہم پرکشش مقامات بننے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے اور ان تمام پروجیکٹوں کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے ۔ نشاط میں ڈل جھیل کی صفائی کی پیش رفت کا جائیزہ لیتے ہوئے چیف سیکرٹری نے آبی ذخائیر کی صفائی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ انہوں نے جھیل کو دلکش بنانے اور روزی روٹی کمانے کیلئے ڈل میں واٹر سپورٹس کی سرگرمیاں شروع کرنے کی بھی ہدایت دی ۔ ڈاکٹر مہتا نے مشاہدہ کیا کہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کی تکمیل کی تیز رفتاری سے شہر تیزی سے بہتر ہو رہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ جاری کام شہر کو ایک بڑے پیمانے پر نقش و نگار فراہم کریں گے۔ڈل جھیل کے دورے کے دوران ڈاکٹر مہتا نے نشاط سے نسیم باغ تک جھیل کے ناردرن فورشور روڈ کے ساتھ لیک فرنٹ ڈیولپمنٹ کے کام کا معائینہ کیا جس میں پیدل چلنے والے راستے ، سائیکل ٹریک کی تعمیر اور ویوونگ ڈیکس بھی شامل ہیں ۔ چیف سیکرٹری نے تمام ہاوس بوٹس کو ایس ٹی پیز سے جوڑنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے سیوریج ٹریٹمنٹ کی 36 ایم ایل ڈی صلاحیت کو بہترین طریقے سے استعمال کرنے اور جھیل میں موجود تمام 900 ہاوس بوٹس کو فوری طور پر سیوریج لائنوں سے جوڑنے کی ہدایت دی ۔ چیف سیکرٹری نے نشاط باغ کے علاقے کی اپ گریڈیشن اور ری ڈیولپمنٹ کے کاموں کا بھی جائیزہ لیا جس میں الائیڈ روڈ ورکس ، پاتھ ویز ، پلازہ ، لکڑی کے ڈیک اور اس کے اطراف کی لینڈ سکیپنگ بشمول شالیمار کینال کی ترقی شامل ہے ۔ عمل آوری ایجنسیوں کی طرف سے چیف سیکرٹری کو یقین دلایا گیا کہ وہ ان تمام منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
سمندری راستوں کا استعمال دہشت گردی کو بڑھاوادینے کےلئے کیا جارہا ہے ۔ وزیر اعظم

 من کی بات یوگا کو روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ پی ایم مودی

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیف سیکرٹری نے سرینگر سمارٹ سٹی کے جاری کاموں کی سائٹس کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

چیف سیکرٹری نے سرینگر سمارٹ سٹی کے جاری کاموں کی سائٹس کا دورہ کیا

17 جون 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
نیتی آیوگ   نے گفٹ سٹی،  گجرات میں ایک قومی ورکشاپ کا انعقادکیا
تازہ ترین خبریں

نیتی آیوگ   نے گفٹ سٹی،  گجرات میں ایک قومی ورکشاپ کا انعقادکیا

24 مارچ 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d