Daily Aftab
24 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یشا مدگل نے سپر بازار جموں میں نیسکافے کے آوٹ لیٹ کا افتتاح کیا

by Online Desk
10 جون 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یاتری بھون میں کاونٹر قائم کرنے کی ہدایت
کمشنر سیکرٹری کواپریٹو یشا مدگل نے آج سپر بازار جموں میں نیسکافے کے آو¿ٹ لیٹ کا افتتاح کیا ۔ سپر بازار جموں میں جدید کاری کا کام شروع کرنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ تھا ۔ نیسکافے کے آوٹ لیٹ سے سپر بازار جموں کے کاروبار کو فروغ ملے گا ۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کمشنر سیکرٹری نے محکمہ کے عہدیداروں اور سپر بازار کے ملازمین پر زور دیا کہ وہ عوام کو مسابقتی قیمتوں پر بہترین خدمات فراہم کرنے کیلئے جوش و خروش سے کام کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملازمین اور عہدیداروں کی یہ کوشش ہونی چاہئیے کہ وہ سپر بازار کو مارکیٹ کے سب سے زیادہ مسابقتی اور بہترین اسٹورز میں سے ایک بنائیں جہاں لوگ اپنی روز مرہ کی ضروریات کیلئے خریداری کیلئے آتے ہیں ۔ انہوں نے سپر بازار جموں کے زیر ملکت انفراسٹرکچر کو شہر کے بہترین مقامات بشمول گاندھی نگر گول مارکیٹ ، جموں یونیورسٹی اور سول سیکرٹریٹ جموں کے آوٹ لیٹ پر زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کیلئے وسیع رہنما خطوط بھی مرتب کئے ۔ انہوں نے موقع پر ہی ان دکانوں کو دیر تک کھلا رکھنے کی ہدایات دیں تا کہ لوگ مارکیٹ میں موجود دیگر سٹورز کی طرح خریداری کر سکیں ۔ کمشنر سیکرٹری نے اشیاءکو پرکشش اور جدید انداز میں ڈسپلے کرنے کے حوالے سے بھی ہدایات جاری کیں تا کہ انہیں خریدداروں کیلئے پرکشش بنایا جا سکے ۔ اپنے خطبہ استقبالیہ میں جنرل منیجر سپر بازار ڈاکٹر پنیکا پنڈتا نے کمشنر سیکرٹری کو گذشتہ مالی سال کے دوران سیلز پورٹ فولیو میں سپر بازار کی طرف سے کی گئی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا ۔ ایڈیشنل رجسٹرار کواپریٹو سوسائیٹیز جموں ڈاکٹر نروپارائے نے اپنے خطاب میں کمشنر سیکرٹری کا ان کی قیادت کے لئے شکریہ ادا کیا اور تمام عہدیداروں کو حوصلہ افزائی اور عزم کے ساتھ کام کرنے کی تلقین کی ۔ اس موقع پر موجود دیگر معززین میں جوائینٹ رجسٹرار ( آڈٹ ) ، جوائینٹ رجسٹرار ( سپیشل ) ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، ڈپٹی رجسٹرار ( ایگری ) جموں موجود تھے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
مشیر بھٹناگر نے ناراناگ گاندربل کا دورہ کیا اور عوامی وفودد سے بات چیت کی

مشیر بھٹناگر نے ناراناگ گاندربل کا دورہ کیا اور عوامی وفودد سے بات چیت کی

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یشا مدگل نے سپر بازار جموں میں نیسکافے کے آوٹ لیٹ کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

یشا مدگل نے سپر بازار جموں میں نیسکافے کے آوٹ لیٹ کا افتتاح کیا

10 جون 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d