Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ کا شادی پورہ میں بلاک دیوس کا اِنعقاد

by Online Desk
07 جون 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے آج ہفتہ وار بلاک دیوس پروگرام کے ایک حصے کے طور پر شادی پورہ کے ہائیر سکینڈری سکول میں شکایتی ازالہ کیمپ کا اِنعقاد کیا۔پروگرام میں مقامی لوگوں اور پی آر آئیز نے جوش و خروش سے حصہ لیا اور اَپنی ترقیاتی اُمنگوں کو پیش کیا۔ پروگرام میں سڑکوں ، پانی کی فراہمی اور آبپاشی ، سکولوں میں اَساتذہ کی دستیابی ، راشن اور دیگر سماجی تحفظی سکیموں کی عمل آوری کے حوالے سے مسائل اُٹھائے گئے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے مقامی لوگوں اور پی آر آئی کی شکایات اور تجاویز کوبغور سنا اور مختلف مسائل کے اَزالے کے لئے موقعہ پر ہی ہدایات جاری کیں۔ڈاکٹر اویس احمد نے عوام پر زور دیا کہ وہ اَپنے بچوں پر نظر رکھیں تاکہ وہ نشے میں پھنسنے سے بچ سکیں۔اُنہوں نے پرنسپل ہائیر سیکنڈری شادی پورہ کو ہدایت دی کہ وہ منشیات سے نجات کے پروگرام منعقد کریں اور سکول اِنتظامی کو ہدایت دی کہ وہ وقفے وقفے سے والدین اور اَساتذہ کی میٹنگیں منعقد کریں تاکہ والدین گھر پر اَپنے بچوں کی نگرانی کرسکیں۔اِس موقعہ پر مقامی لوگوں نے منشیات کی بدعت سے نمٹنے میں پولیس اور اِنتظامیہ کو سراہا او رعوام کی جانب سے اِس سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن تعاون کا یقین دِلایا۔بعد میں ڈاکٹر اویس احمد نے محکمہ باغبانی کی جانب سے فراہم کردہ ہائی ڈینسٹی ایپل آرچرڈ شلواتھ کا بھی معائینہ کیا۔اُنہوں نے کسانوں سے تفصیلی گفتگو کی اور ان پر زور دیا کہ وہ اِ س سکیموں کا فائدہ اُٹھائیں جن کا مقصد ان کی آمدنی کو دوگنا کرنا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کی سماجی و اِقتصادی حالت کو بہتر بنانے کی بھی خواہشمند ہے اور اِس سلسلے میں آبپاشی سہولیات ، بہتر کھادوں ، ہائی ڈینسٹی پلانٹوں او ربیجوں کو بہتر بنا کر کسانوں کی پیداوار اور اس کے نتیجے میں ہونے والی آمدنی کو بہتر بنانے کے لئے فصل اِنشورنس کے علاوہ متعدد اقدامات کئے جارہے ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 ہردیپ  پوری سی آئی آئی کے بایواینرجی سمٹ پروگرام سے خطاب کریں گے

ہندوستان 2070 تک  'نیٹ کاربن زیرو' ہدف حاصل کرنے کیلئے کام کررہا ہے۔  ہردیپ پوری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ کا شادی پورہ میں بلاک دیوس کا اِنعقاد
تازہ ترین خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ کا شادی پورہ میں بلاک دیوس کا اِنعقاد

07 جون 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

17 اگست 2022
 پی ایم مودی نے  ہند آسٹریلیا تجارتی معاہدہ   تاریخی قرار دیا
قومی

پی  ایم مودی ممکنہ  امریکہ  دورہ  کی تاریخ مناسب وقت پر اعلان کی جائیں گی۔  وزارت خارجہ

02 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d